Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ سب سے تیز 9000 رن بنانے والے بلے باز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
کانپور/ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی ون ڈے کرکٹ میں سب سے تیز ۹۰۰۰رن بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں اور انہوں نے جنوبی افریقہ کے جارح بلے باز اے بی ڈی ویلیئرس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔  وراٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف کانپور کے گرین پارک میدان میں تیسرے اور آخری ون ڈے میں اتوار کو اپنی اننگز کا 83 واں رن بنانے کے ساتھ ہی یہ کامیابی حاصل کر لی۔ وراٹ اپنے 202 ویں ون ڈے اور 194 اننگز میں 9000 رن مکمل کرنے کااعزازحاصل کیا جبکہ ڈیولیرس نے 9000 رن مکمل کرنے کے لیے 214 میچ اور 205 اننگز کھیلی تھیں۔  ہندوستانیوں میں یہ ریکارڈ سابق کپتان سوربھ گانگولی کے نام تھا جنہوں نے 9000 رن پورے کرنے کے لیے 236 میچ اور 228 اننگز کھیلی تھیں۔ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رن اور سنچریوں کا عالمی ریکارڈ اپنے نام رکھنے والے سچن تندولکر نے یہ کامیابی 242 میچوں اور 235 اننگز میں حاصل کی تھی۔ کرکٹ میں مسلسل نئے ریکارڈ اپنے نام کرنے والے وراٹ ون ڈے میں 9000 رنز مکمل کرنے والے چھٹے ہندوستانی بلے باز اور اوورل آل 19 ویں بلے باز بن گئے ہیں۔ ان سے آگے محمداظہرالدین 9378 رنز، مہندر سنگھ دھونی 9627 رنز، راہل دراوڑ 10768 رنز، سوربھ گانگولی 11221 رنز اور سچن تندولکر 18426 ہیں۔  وراٹ نے اس سیریز کے پہلے ون ڈے میں اپنی 31 ویں سنچری مکمل کی تھی اور سب سے زیادہ ون ڈے سنچری بنانے کے معاملے میں وہ آسٹریلیا کے رکی پونٹنگ کو پیچھے کرتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے تھے ۔ اس معاملے میں سب سے آگے سچن ہیں جنہوں نے 49 سنچریاں بنائی ہیں۔یواین آئی
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

سپورٹس

سرنکوٹ میں انٹر ڈسٹرکٹ زونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

June 9, 2025
سپورٹس

رونالڈو کی شاندار کارکردگی پُرتگال یوای ایف اے نیشنز لیگ خطاب پر قابض

June 9, 2025
سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?