Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ودودرا میں مودی کا روڈ شو | کرنل صوفیہ کے کنبہ نے پھولوں سے استقبال کیا

Towseef
Last updated: May 26, 2025 10:57 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ودودرا//وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے دو روزہ دورے کے دوران ودودرا میں ایک روڈ شو کے ذریعہ کی۔ اس دوران بڑی تعداد میں لوگوں نے پھولوں سے ان کا استقبال کیا۔ ہندوستانی فوج کی افسر کرنل صوفیہ قریشی کے کنبہ کے اراکین نے بھی وزیر اعظم مودی کے روڈ شو کے دوران پھولوں کی بارش کی۔ گجرات کے اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم مودی مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔روڈ شو کے دوران کرنل صوفیہ قریشی کی جڑواں بہن شائنہ سنسارا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی سے مل کر ہمیں اچھا لگا۔ مودی نے خاتون اختیارکاری کے لیے بہت کچھ کیا ہے۔ صوفیہ میری جڑواں بہن ہے۔ جب آپ کی بہن ملک کے لیے کچھ کرتی ہے تو یہ نہ صرف میرے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی ترغیب ہوتی ہے۔ وہ اب صرف میری بہن نہیں بلکہ پورے ملک کی بہن ہے۔کرنل صوفیہ کی بہن کے علاوہ ان کے بھائی سنجے قریشی نے بھی کہا کہ جب وزیر اعظم مودی یہاں آئے تو یہ ایک شاندار لمحہ تھا۔ ہم انہیں پہلی بار دیکھ پائے۔ اشاروں سے انہوں نے ہمارا استقبال قبول کیا۔ میں ملک کی دفاعی افواج اور حکومت ہند کو شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری بہن کو یہ موقع دیا۔ ایک خاتون ان خواتین کا بدلہ لے رہی ہیں جنہوں نے اتنا کچھ برداشت کیا۔
اس دوران وزیر اعظم نریندر مودی نے داہود میں ہندوستانی ریلوے کے لوکوموٹیو مینو فیکچرنگ پلانٹ کا افتتاح کرتے ہوئے الیکٹرک انجنوں کو ہری جھنڈی دکھائی۔ لوکوموٹیو مینو فیکچرنگ پلانٹ گھریلو مقاصد اور برآمدات کے لیے 9000 ایچ پی کے الیکٹرک انجنوں کی پیداوار کرے گا۔ یہ انجن ہندوستانی ریلوے کی مال ڈھلائی صلاحیت کو بڑھانے میں مدد کرے گا۔دورہ کے مطابق وزیر اعظم مودی آج بھج جائیں گے اور شام تقریبا 4 بجے بھج میں 53400 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت والے کئی ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور افتتاح کریں گے۔ اس دوران وہ ایک عوامی تقریب کو خطاب بھی کریں گے۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم گاندھی نگر جائیں گے اور 27 مئی کو صبح قریب 11 بجے گجرات شہری ترقیات کی 20ویں سالہ تقریب میں حصہ لیں گے اور شہری ترقی سال 2025 کا آغاز کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انتظامی نا اہلی کی صورت میں بی جے پی منتخب حکومت کے خلاف احتجاجی مہم چلائے گی:اشوک کول
تازہ ترین
صرف چھٹی جماعت سے بارہویں جماعت تک آن لائن کلاسز مقررہ اوقات میں ہوں گی:محکمہ تعلیم
تازہ ترین
پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا
تازہ ترین
پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?