Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

وحدت اسلامی ہند کی’ ملت بیداری مہم‘ کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اورنگ آباد// ہندوستان میں مسلمانوں کی زبوں حالی اور سیاسی زوال، ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی ،فرقہ پرستی اور نفرت کی زہریلی سیاست اور موجودہ بین الاقوامی اور ملکی حالات کے پس منظر میں ایک مثبت لائحہ عمل اختیار کرنے نیز ایمان، استقامت اور اتحاد کے مرکزی خیال کے تحت حکمت عملی اور طریق کار کے تعین کے لیے وحدت اسلامی ہند نے دس رورہ 'کل ہند ملت بیداری مہم' کا انعقاد کیا ہے ۔ یکم ستمبر سے دس ستمبر کے دوران، اس ملک گیر مہم کے تحت میں ایمان، استقامت و اتحاد ان مرکزی موضوعات پر عوام توجہ دلانے کے لئے وحدت اسلامی ہند کے افراد ملک کے مختلف شہروں، اور گاوں گاوں پہنچ کر انفرادی و اجتماعی ملاقاتیں ،ٹی پارٹیاں، کارنر میٹ، اسکولوں و کالجوں میں لیکچر، خطباتِ جمعہ، علماء و ائمہ معززین ، عمائدین اور ڈاکٹرز، انجینئرز و وکلاء کی نشستیں ، اخبارات میں مضامین، سوشل میڈیا میں پیغامات بک لیٹس، فولڈرس و اسٹیکرس کی تقسیم کے ذریعے سے عوام میں بیداری کے لیے جد و جہد کریں گے ۔ نیز اس موقع پر 'وحدتِ جدید' کا خصوصی نمبر بھی شائع کیا جائے گا۔ وحدت اسلامی ہند، کی جانب سے ایک بیان میں کہاگیا ہے اس وقت ملت سیاسی زوال سے دوچار ہے اور ا تعلیم و معاش اوردیگر شعبوں میں دلتوں اور پسماندہ طبقات سے بھی نیچے اپنی شناخت رکھتی ہے ۔ سچر کمیٹی کی رپورٹ نے واضح کردیا ہے کہ ہم معاشی و تعلیمی سطح پر ''نیو دلت '' (Neo Dalit)بن گئے ہیں۔ ملک اس وقت دہشت گردی ، فرقہ پرستی اور نفرت کی زہریلی سیاست کا شکار ہے ۔ فرقہ پرستی کی سیاست پھل پھول رہی ہے ۔ شیعہ، سنی اور عرب و غیر عرب کے نام پر اسلام پسندوں کو آپس میں لڑاکر مسلمانوں سے نفرت و دشمنی رکھنے والے افراد اور پارٹیاں برسراقتدار آرہی ہیں۔  ان ملکی اور بین الاقوامی حالات کے اثرات نے مسلمانوں کو تباہی کے ڈھیر پر لاکر کھڑا کر دیا ہے ۔ مسلمان کیا کھائیں، کیا پئیں، کیسے رہیں ان سب پر سوالیہ نشان کھڑے کر دئیے گئے ہیں۔ جان و مال ، عزت و آبرو کے ساتھ اب ایمان بھی خطرات سے دوچار ہے ۔ مسلم پرسنل لا کو عدالتی چوکھٹ پر ذلیل کرنا اور پارلیمنٹ کی بحثوں میں مذاق کا موضوع بنانا ، موجودہ اربابِ اقتدار کا من پسند فعل بن گیا ہے ۔ ایسے حالات میں یہ ہمارا عمومی رویّہ کیا ہونا چاہیے نیز وحدت اسلامی ملت کو احساس دلانا چاہتی ہے کہ ان حالات میں ہوشیاری و بیداری کی ضرورت ہے ۔ علم و آگہی کے ساتھ توجہ و اقدام کی ضرورت ہے ۔ اس لیے اس ملت بیداری مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔یواین آئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان میںکاروباری اختراع کاروباری رہنماؤں اور کل کے مفکرین کے کندھوں پر :منوج سنہا | جموں و کشمیر تعلیم اور اختراع کا بڑا مرکز بن کر ابھرا لیفٹیننٹ گورنر کا آئی آئی ایم جموں میں اورینٹیشن پروگرام کے اختتامی اجلاس سے خطاب
جموں
ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر
پیر پنچال
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا کہا لداخ کی مساوی ترقی یقینی بنانے کیلئے مل کرکام کرینگے
جموں
خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ
خطہ چناب

Related

برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025
برصغیر

بہار میں ترقی کیلئے وسائل کی کوئی کمی نہیں: مودی | کسانوں کی آمدن میں اضافہ حکومت کی ترجیح

July 18, 2025
برصغیر

۔100 سکولوں کوبم سے اُڑانے کی دھمکی | دہلی سے بنگلورو تک افرا تفری بیشتر سکولوں میں بچوں کو چھٹی دے کر گھر بھیج دیا گیا

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?