Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ کیے گئے میسیجز | واپس لانے کا فیچر متعارف

Towseef
Last updated: January 9, 2023 1:05 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

ٹیکنالوجی
ویب ڈیسک
دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسیجنگ انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے طویل عرصے بعد بلآخر غلطی سے ڈیلیٹ کیے گئے میسیج کو واپس لانے کا فیچر متعارف کرادیا۔جون 2022 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ کے ماہرین ایپلی کیشن پر غلطی سے ڈیلیٹ ہوجانے والے میسیج کو واپس لانے کے لیے ان ڈو (undo) فیچر پر کام کر رہے ہیں۔بعد ازاں کمپنی نے مذکورہ فیچر کی آزمائش کے لیے محدود صارفین کو اس تک رسائی دی تھی، تاہم اب اسے تمام صارفین کے لیے پیش کردیا گیا۔
اگر آپ واٹس ایپ صارفین ہیں تو آپ نے چند دن قبل نئے فیچر کو اپنی ایپ میں دیکھا ہوگا اور اگر نہیں دیکھا تو اب اسے دیکھ لیں۔
مذکورہ فیچر اس وقت کام کرتا ہے جب کوئی بھی صارف کسی میسیج کو غلطی سے سب کے لیے ڈیلیٹ کرنے کے بجائے صرف اپنے لیے ڈیلیٹ کرتا ہے۔
عام طور پر صارفین کسی گروپ یا چیٹ میں غلط میسیج بھیجنے کے بعد اس کو ڈیلیٹ کرتے وقت ایک عام غلطی کر بیٹھتے ہیں اور وہ میسیج کو تمام افراد یعنی وصول کرنے والے افراد سمیت ہر کسی کے بجائے صرف اپنے لیے ہی ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔
تاہم اب اگر کوئی بھی شخص کسی میسیج کو غلطی سے دوسروں کے بجائے صرف اپنے لیے ڈیلیٹ کرے گا تو اسی وقت اسے اسکرین پر ان ڈو (undo) کا لفظ نظر آئے گا۔
اور صارف ان ڈو (undo) کے لفظ کو کلک کرکے ڈیلیٹ کیے گئے میسیج کو واپس لا سکیں گے اور پھر وہ اسے سب کے لیے ڈیلیٹ کرسکیں گے۔
مذکورہ فیچر اس وقت کام نہیں کرے گا جب صارف کوئی بھی میسیج سب کے لیے ڈیلیٹ کرے گا۔
یہ بھی یاد رہے کہ صارف کے پاس ڈیلیٹ کیے ہوئے میسیج کو واپس لانے کے لیے صرف 5 سیکنڈ کا وقت ہوگا، اس کے بعد مذکورہ فیچر کام نہیں کرے گا، یعنی اگر کوئی پانچ سیکنڈ کے اندر اپنی غلطی سمجھ کر میسیج کو ان ڈو (undo) کرے گا تو ٹھیک ورنہ ڈیلیٹ کیا ہوا میسیج واپس نہیں ہوگا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین
رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا
تازہ ترین

Related

طب تحقیق اور سائنسمضامین

زندگی گزارنے کا فن ( سائنس آف لیونگ) — | کشمیر کے تعلیمی نظام میں ایک نئی جہت کی ضرورت فکرو فہم

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

! کتب بینی کی روایت دَم توڑ رہی ہے فکر انگیز

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

گرمائی تعطیلات اور گرمی کا موسم فکر و ادراک

June 30, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

! سیکھنے میں کیسی شرم؟ سوال علم کی ابتدا ہے

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?