Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

وامق فاروق کی 9ویں برسی ،مزار شہداء پر دعائیہ مجلس آراستہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر// شہر خاص میں9سال قبل پولیس کی مبینہ ٹیر گیس شیلنگ کے نتیجے میں جاںبحق ہوئے طالب علم وامق فاروق کی برسی کے موقعہ پر کل عید گاہ میں مزار شہداء پر دعائیہ مجلس منعقد ہوئی ۔لبریشن فرنٹ کے زونل صدر نور محمد کلوال نے 2010ء میں جاں بحق کئے گئے جواں سال وامق فاورق کو ان کی برسی پر شانددار الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا ہے۔ فرنٹ کے ضلعی قائد غلام محمد ڈار نے کل وامق فاروق کے مقبرہ پر جاکر وہاں انکی یاد میں منعقدہ مجلس میں شرکت کی۔ ادھر لبریشن فرنٹ(H) کے چیرمین جاوید احمد میر نے مزارِ شہدا عید گاہ میں وامق فاروق کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ عالمی طاقتوں اور عالمی برادری انسانی حقوق کے علمبرداروں کا ضمیر مرچکا ہے جو 1947؁ء کشمیری عوام کی قربانیوں کو اپنی مفادات کے بھینٹ چڑھا کر برصغیر کے عربوں عوام کو جھوٹی تسیلی دے کر تذبذب میں رکھا ۔ادھرینگ مینز لیگنے اپنے بیان میں کہا کہ کہا اتنے سال گزرنے کے باوجود وامق فاروق کے قتل میں ملوث وردی پوش افراد کھلے عام گھوم رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فلک بین آسمان پر ستارہ بنتا دیکھ سکیں گے بھاگتے مجرموں کو پکڑنے والے روبوٹ تیار
طب تحقیق اور سائنس
! چہرے کا درجۂ حرارت | میٹابولک امراض کی جلد تشخیص کا سبب انکشاف
طب تحقیق اور سائنس
!مصنوعی ذہانت طبی دنیا میں کارآمد ثابت | ادویات کی پیداوار، تخلیق و ایجاد میں نمایاں تبدیلی واقع سائنس او ٹیکنالوجی
طب تحقیق اور سائنس
ڈِپریشن کی علامات کیا ہیں؟ وجوہات،نقصانات اور بچنے کی راہیں
طب تحقیق اور سائنس

Related

شہر نامہ

اچھن ڈمپنگ سائٹ باشندگان کیلئے وبال جان گرمی بڑھنے کے ساتھ ہی بدبو میں ناقابل برداشت اضافہ:بخاری

May 30, 2025
شہر نامہ

برین نشاط میں خاتون لقمہ اجل کا وڈارہ میں جہلم سے نوجوان کی لاش بر آمد

May 29, 2025
شہر نامہ

تاخیر کا شکار قمرواری پل15:جولائی کو آمد و رفت کیلئے کھولاجائیگا

May 29, 2025
شہر نامہ

نائب وزیر اعلیٰ کا چھٹی پادشاہی دورہ | گوردوارہ میںحاضری ، پربندھک کمیٹی کے مسائل سنے

May 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?