Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
مضامین

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک فکر و ادراک

Mir Ajaz
Last updated: May 17, 2024 1:08 am
Mir Ajaz
Share
6 Min Read
SHARE
ارشد مبین 
اسلام میں والدین کے حقوق ، ان کی اطاعت اور فرماںبرداری کو اﷲ تعالیٰ نے اپنے واضح حکم سے انسان کو پابند بنایا ہے۔قرآن کریم کی تعلیم جہاں اللہ تعالیٰ کی عبادت کا حکم دیتی ہے اور تاکید کرتی ہے کہ اولاً عبادت اللہ تعالیٰ کی ہے اور حکم بھی اللہ تعالیٰ ہی کامانناہے یہ ایمان کی پہلی شرط ہے ۔یہ ہدایت ہر نبی اور پیغمبر کی بنیادی اور اولین دعوت حق رہی ہے۔ اس کے بعد قرآن میں پانچ جگہ اللہ تعالیٰ کے حکم کے بعد ماں باپ کے حکم کی تاکید آئی ہےکہ انسان والدین کی اطاعت اور فرماں برداری کرے اور ان کے ساتھ حسنِ سلوک سے پیش آئے۔ لہٰذا جہاں اللہ تعالیٰ کی عبادت ضروری ہے ۔وہاں والدین کی اطاعت بھی ضروری ہے اور اس میں کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ یہ بات بھی مسلّم ہے کہ ماں دنیامیں لانے کا سبب اور بیوی اس دنیا میں ساتھ نبھانے کے لیے ایک خوش گوار ذریعہ ہے۔
ہم جب اسلامی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تواس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ ماں باپ دونوں کی برابر کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں کہ گھر اور خاندان کے امور مل جل کر نبھائیں۔اس طرح ماں اور باپ کے درمیان ذمہ داریوں کی تقسیم اسلام کے بتائے ہوئے طریقے سے ہم آہنگ ہوتی ہیں ،جو ذمہ داریاں عورت پوری نہیں کر سکتی، انہیں مرد کی ذمہ داری قراردیا گیاہے اور جو ذمہ داریاں مرد ادا نہیں کرسکتے ،وہ عورت کی ذمہ داریاں قراردی گئی ہیں۔ اس طرح دونوں ایک دوسرے کے معاون و مدد گار کی حیثیت رکھتے ہیں اور دونوں ایک ہی ترازو کے دو پلڑے دیکھے اور سمجھے جاتے ہیں۔
حدیث نبویؐ میں ماں کے ساتھ حسنِ سلوک کو اولیت دی گئی ہے اور باپ کا درجہ اس کے بعد بتایا گیا ہے ۔ قرآن میں ارشاد ربانی ہے : اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی اور کومعبود نہ ٹھہرا۔ تیرا پروردگار صاف صاف حکم دے چکا ہے کہ تم اس کے سوا کسی اورکی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ کے ساتھ احسان کرنا۔ اگر تیری موجودگی میں ان میں سے ایک یایہ دونوں بڑھا پےکو پہنچ جائیں تو ان کے آگے اُف تک نہ کہنا، نہ انہیں ڈانٹ ڈپٹ کرنا، بلکہ ان کے ساتھ ادب و احترام سے بات چیت کرنا ،عاجزی اور محبت کے ساتھ ان کے سامنے تواضع کا بازو پست رکھے رکھنا اور دُعا کرتے رہنا کہ اے میرے پروردگار! ان پر ویسا ہی رحم کر، جیسا انہوں نے میرے بچپن میں میری پرورش کی ہے۔ (سورۂ بنی اسرائیل )
اس آیت میں اﷲ تبارک و تعالیٰ نے اپنی عبادت کے بعد دوسرے نمبر پر والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے ۔ جس سے والدین کی اطاعت اور ان کی خدمت اور ادب و احترام کی اہمیت واضح ہے۔ احادیث میں بھی اس کی اہمیت اور تاکید کو خوب واضح کردیا گیا ہے، پھر بڑھاپے میں بطور خاص ان کے سامنے ’’ہوں‘‘ اُف تک کہنے اور انہیں ڈانٹنے ڈپٹنے سے منع کیا ہے، کیونکہ بڑھاپے میں والدین کمزور، بے بس اور لاچار ہوجاتے ہیں،جب کہ اولاد جوان اور وسائل معاش پر قابض و متصرف ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں جوانی کے جذبات اور بڑھاپے کے سرد وگرم ، تجربات میں تصادم ہوتا ہے، ان حالات میں والدین کے ادب و احترام کے تقاضوں کو ملحوظ رکھنا بہت ہی مشکل مرحلہ ہوتا ہے۔ تاہم اﷲتعالیٰ کے یہاں سرخرو وہی ہوگا جو ان تقاضوں کو ملحوظ رکھے گا ۔
جیسا کہ پرندے ،جب وہ اپنے بچوں کو اپنے سایۂ شفقت میں لیتے ہیں تو ان کے لئے اپنے بازوئوں کو پست کردیتے ہیں ۔ یعنی تو بھی والدین کے ساتھ اس طرح اچھا اور پر شفقت معاملہ کرنا اور ان کی اس طرح کفالت کر جس طرح انہوں نے تیرے بچپن میں تیری پرورش کی۔جب پرندہ اُڑنے اور بلند ہونے کا ارادہ کرتا ہے تواپنے بازو پھیلا لیتا ہے اور جب نیچے اُترتا ہے تو بازوئوں کو پست کردیتا ہے ۔ اس اعتبار سے بازوں کے پست کردینے کے معنی والدین کے ساتھ تواضع اور عاجزی کے اظہار کرنے کے ہوںگے۔
والدین کے ساتھ نیکی (بر) کرنے کامطلب ،ان سے حسن سلوک کرنا ہے۔ اس میں ان کی خدمت ،اطاعت،ادب واحترام سب کچھ آجاتاہے۔ کیونکہ حسن سلوک میں یہ ساری چیزیں شامل ہیں۔ان کی خدمت میں یا ان کی اطاعت و فرماں برداری میں یا ان کے ادب و احترام میں کوتا ہی حسن سلوک کے منافی ہے۔ بہرحال والدین کے ساتھ حسن سلوک بھی افضل اور محبوب ترین اعمال میں سے ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

مضامین

ہمارے معاشرے میں شادی بیاہ میں تاخیر کیوں؟ تاخیر ِنکاح بدکاری کا سبب بن جاتا ہےاور وبال والدین پر آتا ہے

July 24, 2025
مضامین

اُمید ِ پیہم صرف اللہ تعالیٰ سے! فہم و فراست

July 24, 2025
مضامین

اسلام کی خوبی اور بسم اللہ کی برکات فکر و فہم

July 24, 2025
مضامین

فجر کے بعد زندگی! عبادت، فطرت اور نظمِ حیات کا امتزاج

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?