Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: وادی کے کاروباریوں کو درپیش مشکلات کاازالہ
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » وادی کے کاروباریوں کو درپیش مشکلات کاازالہ
صنعت، تجارت و مالیات

وادی کے کاروباریوں کو درپیش مشکلات کاازالہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 15, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں کشمیر بینک وادی کے کاروباریوں کو درپیش مشکلات کاازالہ کرنے کیلئے بینکنگ ضابطہ کے دائرہ اختیار میں تمام اقدام کرے گا۔اس بات کی یقین دہانی جموں کشمیر بینک کے چیئرمین ومنیجنگ ڈائریکٹر راجیش کمار چھبر نے وادی کشمیرسے تعلق رکھنے والے سرکردہ تجارتی انجمنوں کے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ ملاقات کے دوران کی۔چیئرمین نے وفد کو چیف سیکریٹری بی وی سبھرامنیم کی صدارت میں منعقدہUTLBCمیٹنگ میں جے کے بینک کی کارکردگی کے بارے میں مطلع کیا،جس میں بڑے کاروباریوں اورصحت مندقرضوں کو بازآبادکاری پیکیج میں لانے کی سفارش کی گئی ہے اوراس مراعاتی پیکیج کوحال ہی میں جموں کشمیر سرکار نے بھی اُٹھایا ہے جس میں لیفٹنٹ گورنرجی سی مرموکارول نمایاں رہا ہے ۔بینک کی مضبوط مالی حالت پر تبصرہ کرتے ہوئے جے کے بینک چیئرمین نے کہا کہ یہ بینک ڈیپازٹ اور ایڈوانسز میں 15فی صد شرح ترقی پر ہے اور یہ ترقی کاروباری حلقے کے تعاون سے ہی ممکن ہے نیز ہم یو نین ٹریٹری کی ہمہ جہت ترقی کیلئے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔ د ریں اثناء چیئرمین نے کاروباریوں کو بنیادی بینکنگ خدمات میں در پیش مشکلات کے ازالے کیلئے موقع پر ہی  ہدایات جاری کیں۔کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ عاشق نے کاروباری طبقے اور جموں وکشمیر بینک کے آپسی انحصار پر روشنی ڈالی اور تجارتی شعبے کو در پیش مشکلات کے بارے میں آگاہی دیدی۔ انہوں نے بینک قیادت سے درخواست کی کہ وہ یہاں در پیش کاروباری مشکلات پر قابو پانے میں اُنکی مدد کریں۔  وفد سے وابستہ دیگر ممبران نے بھی کئی مسائل پر تفصیلاً روشنی ڈالی اور بینک سے درخواست کی کہUTLBCکی سفارشات کو دوبارہ آر بی آئی کے ساتھ اٹھائیں۔وفدمیںکشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری، کشمیر ٹریڈرس ایند منیو فکچرس فیڈریشن، کشمیر اکانامک الائنس، کشمیر کارپٹ منیو فکچرس ایسو سی ایشن، کشمیر ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اونرس فیڈریشن، جموں اینڈ کشمیر ہوٹلئرس کلب، جے اینڈ کے ٹورزم الائنس، ایسو سی ایٹڈ کشمیر ٹور آپریٹرس، کشمیر انڈسٹریز ایسو سی ایشن رنگریٹ، کشمیر انڈسٹرئل ریوایول اینڈ ڈیولپمنٹ فورم، پرایئویٹ سکولز ایسو سی ایشن، پی ایچ ڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کشمیر چپٹر، شہرِ خاص ٹریڈرس ایسو سی ایشن، کشمیر کیمسٹس اینڈ ڈرگسٹس ایسو سی ایشن،  دست کار ری ہیبلی ٹیشن فورم، آئی جی سی لاسی پورہ، کشمیر یوتھ انٹر پرائنر  فورم اور جے اینڈ کے حج و عمرہ ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وفد میں شامل تمام اراکین نے بینک چیئرمین اور انکی انتظامیہ کی سنجیدہ گوش گزاری پر انکا شکریہ ادا کیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ جنرل پراتیک شرما کا شمالی کشمیر کا دورہ، لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا لیا جائزہ
تازہ ترین کشمیر
وزیر اعظم مودی اگلے ہفتے کشمیر کا دورہ کریں گے، حالیہ سیلابوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیں گے
تازہ ترین صفحہ اول
اننت ناگ کے ایک نوجوان کسان نے روپ وے بناکر شعبہ باغبانی میں انقلاب لایا
تازہ ترین صفحہ اول
جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول

Related

صنعت، تجارت و مالیات

صنعتی ترقی روزگار کا بہترین ذریعہ

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

بچوں کیلئے وائلڈ لائف مہم جوئی

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

فروٹ منڈی سوپور کیلئے 40ٹرکوں کاانتظام

September 19, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر یونیورسٹی میں انڈیا سکلز 2025پروگرام، انٹرپرینیورشپ کو تقویت دینا ترجیح :وائس چانسلر

September 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?