Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وادی کے کئی علاقوں میں موسم بدلا اگلے 3 دنوں کے دوران بارشیں اور تیز ہوائیں

Mir Ajaz
Last updated: July 21, 2025 11:27 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے تین دنوں کے دوران رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران جموں وکشمیر میں کہیں کہیں تیز اور شدید بارشیں بھی ہوسکتی ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ کمزور مقامات پر سیلابی ریلے ، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر کھسکنے کے بھی امکانات ہیں۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک کہیں کہیں تیز بارشوں کے ساتھ تیز ہوائیں اور کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 23 اور 24 جولائی کو بھی موسم عام طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ موسم کی یہی صورتحال جاری رہ سکتی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں 25 سے 27 جولائی تک موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے جبکہ اس دوران کہیں کہیں ہلکی بوندا باندی ہوسکتی ہے ۔ایڈوائزری کے مطابق اس دوران دریائوں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ سکتی ہے اور نشیبی علاقوں میں کہیں کہیں پانی جمع ہوسکتا ہے ۔کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ 21 سے 24 جولائی تک کاشتکاری سے متعلق سرگرمیاں معطل رکھیں۔
کئی اضلاع کیلئے ریڈ الرٹ
جیسا کہ توقع کی گئی ہے، گزشتہ 12 گھنٹوں سے جموں ڈویژن میں شدید بارش ریکارڈ کی گئی ، اب موسمی نظام شام تک کشمیر میں داخل ہو ا جس کے نتیجے میں جموں و کشمیر میں بڑے پیمانے پر بارش متوقع ہے۔شہر سرینگر اور وادی کے کئی علاقوں میں شام ساڑھے سات بجے سے موسلا دھار بارش کا ایک مرحلہ گذر گیا۔موسمیات کے مطابق، 22 اور 23 جولائی کو جموں و کشمیر کے زیادہ تر مقامات پر موسلادھار سے بہت زیادہ بارش ہو سکتی ہے لیکن مسلسل بارش کی توقع نہیں ہے۔ جموں ڈویژن، جنوبی کشمیر اور وسطی اور شمالی کشمیر کے کچھ حصوں میں شدت کی سرگرمیاں متوقع ہیں۔کولگام، اننت ناگ، شوپیان، اور سری نگر سٹی سمیت جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر ریڈ الرٹ متوقع ہے کیونکہ ان علاقوں میں بہت زیادہ بارش سے سیلاب آسکتا ہے۔جموں و کشمیر میں 24 جولائی تک مجموعی طور پر وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ویشنو دیوی یاترا راستے پر لینڈ سلائیڈنگ | ایک یاتری ازجان،9زخمی،ایل جی کا اظہار افسوس
جموں
پونچھ میں لینڈ سلائیڈ نگ کا المناک حادثہ، 1طالبعلم جاں بحق، 5زخمی ڈپٹی کمشنر کی زخمی بچوں کی عیادت، متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کی گئی
پیر پنچال
ریاسی اور پونچھ میں آج سکول بند رہیں گے
جموں
جموں میں مون سون کا جادوسر چڑھ کر بولا | بادلوں کی گرج، بارش کی رم جھم اور قدرت کے حسین رنگوں کا نظارہ
جموں

Related

کشمیر

ریاسی انتظامیہ نے بڈھا امرناتھ یاتراکے انتظامات کو حتمی شکل دی یاترا کی پرامن، محفوظ اور باوقار تکمیل کیلئے تمام محکمہ جات کو مشترکہ کوششوں کی ہدایت

July 21, 2025
کشمیر

محکمہ جل شکتی حکومتی نظروں سے اوجل ۔4ڈویژنوں کی 141میں سے95واٹر سپلائی سکیمیں فلٹریشن پلانٹوں کے بغیر

July 21, 2025
کشمیر

کشتواڑ کے جنگلات کھنگالنے کا آپریشن جاری کئی مطلوب ملی ٹینٹوں کی موجودگی کا خدشہ

July 21, 2025
کشمیر

پولیس کانسٹیبل کا حراستی تشدد ملوث اہلکاروں کی گرفتاری کا حکم

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?