Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وادی کے تیز گیند باز مجتبیٰ کی تربیت بنگلوار میں ہوگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 14, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// جنوبی کشمیر کے بجبہاڑہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کرکٹ کھلاڈی و تیز گیند بازمجتبیٰ یوسف کا 16 برسوں سے کم عمر والے کھلاڑیوں کے کرکٹ اکیڈمی کے کوچنگ کیمپ میں ا نتخاب عمل میں ہوا۔ شمالی ریاست بنگلور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا یہ کوچنگ کیمپ21اگست سے شروع ہو رہا ہے،جس میں انڈر16کے25کھلاڈی شرکت کر ئے گے۔ انٹر زون کرکٹ مقابلے میں بہترین کارکردگی پیش کرنے کے بعد مجتبیٰ یوسف کو 16برسوں سے کم عمر کے کھلاڑیوں کیلئے شروع کئے جانے والے کوچنگ کیمپ میں منتخب کیا گیا۔شمالی زون کیلئے کھیلنے والے مجتبیٰ یوسف میں اس مقابلے کے دوران بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک میچ میں4کھلاڑیوں کو آوٹ کیا جبکہ دوسرے میچ میں2وکٹیں حاصل کی۔اس سے قبل انہوں نے انڈر16کرکٹ مقابلے میں جموں کشمیر کیلئے کھیلتے ہوئے بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی تیز گیند بازی سے بلے بازوں کو چونکا دیا۔اس سلسلے میں بجبہاڑہ کے گورنمنٹ ہائر اسکینڈری اسکول کے میدان میں ایک اعزازی تقریب منعقد وئی جس کے دوران مجتبیٰ یوسف کو مبارکبادی پیش کرتے ہوئے ان کے ہنر اور فن کو سراہا گیا۔اس موقعہ پر دیگر کھلاڑیوں کے علاوہ مایہ ناز سپینر پرویز رسول بھی موجود تھے۔بجبہاڑہ سپورٹس کلب نے ایک بیان میں کہا’’ اپنی عمر کے زمرے میں اعلیٰ سطح پر کھیلنے کیلئے مجتبیٰ یوسف نے ہمارا سر فخر سے اونچا کیا جبکہ اس دوران جہاں انہوں نے شمالی زون میں اپنی بہترین کارکردگی کا لوہا منوایا،وہی نیشنل اکیڈمی کے کوچنگ کیمپ کیلئے منتخب ہونا کوئی معمولی اعزاز نہیں ہے‘‘۔بجبہاڑہ سپورٹس کلب نے ریاست کو مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی  دئیے ہیں جن میں عبدالقیوم بھگو،پرویز رسول ،عاقب میر اور آصف رسول شامل ہے۔اس دوران مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی پرویز رسول نے مجتبیٰ یوسف کو جموں کشمیر کرکٹ کا مستقبل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اور قومی سطح پر اپنا نام بنانے کی صلاحت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا’’ مجتبیٰ یوسف با صلاحت اور ہونہار کھلاڑی ہے اور معقول انداز میں سمت دینے اور حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی  میں وہ بہت کچھ سیکھ جائے گا۔پرویز رسول نے کہا’’ میں نے مجتبیٰ کو کافی کم عمری سے کھیلتے ہوئے دیکھا ہے،وہ محنت کش ہے،اور جہاں بھی اس کو موقع مل گیا اس نے اپنی صلاحتوں کو دکھا دیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?