وسطیٰ ضلع گاندربل کے علاقہ ڈب میں راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کے نیشنل جنرل سیکرٹری سنجے صراف نے کہا کہ جموں کشمیر کی تعمیر و ترقی کے لئے راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی وادی کے تمام اضلاع میں اپنا وجود قائم کر چکی ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھی پارٹی بڑے پیمانے پر تشہیر کرے گی۔
ویڈیو:ارشاد احمد