سری نگر// وادی کشمیر میں موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے سے لوگوں کو راحت نصیب ہو رہی ہے۔
محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی کشمیر میں دن اور رات کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ درج ہورہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ وادی میں اگلے دس دنوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کی امکان ہے۔