وادی کشمیرمیں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// وادی کشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں سے رک رک کر بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی میں قدرے اضافہ درج ہوا ہے۔
 محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں 15 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان ہے۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں 15 مارچ تک برف وباراں متوقع ہے اور اس دوران 11 سے 13 مارچ تک موسم زیادہ خراب رہنے کا امکان ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *