Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وادی میں درمیانی درجہ کی بارشیں آج بھی بارشوں کا امکان ، تودے گرنے کی بھی وارننگ

Mir Ajaz
Last updated: March 25, 2023 12:30 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

اشفاق سعید

سرینگر// محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق جمعہ کوبعددوپہر سرینگر سمیت کئی علاقوںمیں مطلع ابرآلودہونے کیساتھ ہی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جبکہ کچھ علاقوںمیں تیزہوائیں چلنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دس اضلاع میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی جبکہ محکمہ موسمیات نے باغات مالکان کومشورہ دیاہے کہ وہ ہفتہ کو بھی موسم خراب رہنے کی وجہ سے اپنے میوہ باغات میں کیڑے مار ادویات کاچھڑکائو نہ کریں۔جمعہ کی صبح محکمہ موسمیات نے ایک ایڈوئزری جاری کی ،جس میں کہاگیاکہ 24اور25مارچ کو جموں وکشمیر کے کچھ بالائی علاقوںمیں ہلکی برف باری کیساتھ ساتھ نچلے اورمیدانی علاقوں بشمول جموںمیں گرچ چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے جبکہ کچھ علاقوںمیں وسیع پیمانے پر بارش ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے ساتھ ہی خبردارکیاکہ جمعہ کودوپہر کے بعد گرج چمک کیساتھ تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں اور کچھ علاقوںمیں ژالہ باری ہونے کابھی امکان ہے۔متعلقہ محکمے نے تاہم کہاکہ26سے 28مارچ تک جموںوکشمیرمیں موسم بنیادی طور پرخشک رہنے کاامکان ہے۔ جمعہ سہ پہر3بجکر15منٹ پر محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر مختار احمد نے ایک ٹویٹ میں تازہ موسمی جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہاکہ جموںوکشمیرمیں اگلے3سے5گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے اور اس دوران جموں، ریاسی، ادھم پور، کٹھوعہ، سانبہ، بانہال،رام بن علاقے، جنوبی کشمیر اور وسطی کشمیر میں الگ تھلگ مقامات پر تیز ہوائوں اورژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ موصوف ڈپٹی ڈائریکٹر کی اس موسمیاتی جانکاری کے تقریباً45منٹ بعدسری نگر اورشمالی کشمیر سمیت کچھ علاقوںمیں بونداباندی اور ہلکی بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔اس دوران جمعہ کو دس اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں میں اننت ناگ، بارہمولہ، گاندربل، کپواڑہ، کولگام، ڈوڈہ، کشتواڑ، پونچھ راجوری اور ریاسی اضلاع میںبرفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کی گئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بڑھتا ہوا ٹیکنالوجی کااستعمال کتنا مفید، کتنا مضر؟ فکر انگیز
کالم
مغربی ایشیا میں ہندوستان کا ممکنہ کردار ندائے حق
کالم
پنج پتی اقوام متحدہ۔ یہ داشتۂ پیرکِ افرنگ حال و احوال
کالم
۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور
خطہ چناب

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?