Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی میں بے چینی کی لہر ،جموں فرقہ پرستی کی نذر : ڈاکٹر فاروق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//صدرِ نیشنل کانفرنس و ممبرپارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ریاست کے اندر اور سرحدوں پر غیر یقینی صورتحال کو مرکز و ریاستی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی پی بھاجپا اتحاد نے جموں و کشمیر کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کردیا ہے ۔ ریاست میں نہ صرف سیاسی و سیکورٹی بحران عروج پر ہے بلکہ امن و قانون کی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتر ہوتی جارہی ہے اور فرقہ پرستی کا رجحان بھی مضبوط ہوتا جارہا ہے۔وہ ریاسی، مہور، ادھمپور، بانہال، بجبہاڑہ، کنگن، بارہمولہ ، سرینگر اور کئی علاقوں سے آئے ہوئے پارٹی عہدیداروں اور وفود کیساتھ تبادلہ خیالات کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وادی بے چینی کی صورتحال سے دوچار ہے جبکہ خطہ جموں فرقہ پرستی کی نذر ہوگیا ہے۔ وادی میں آئے روز کریک ڈائونوں، چھاپہ مار کارروائیوں، توڑ پھوڑ، مارپیٹ ، گرفتاریوں اور نت نئی پابندیاں عائد کرکے غیر یقینی صورتحال کو جان بوجھ کر طول دیا جارہا ہے جبکہ جموں میں فرقہ پرستوں کی پُشت پناہی کرکے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلایا جارہا ہے۔ حکومتی تعاون و اشتراک سے اب آر ایس ایس نے اپنا کُل ہند سالانہ اجلاس جموں میں طلب کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مرکزی و ریاستی حکومتیں سرحدوں پر فائربندی کے معاہدے پر عمل آوری کرانے اور اندرونی حالات کو بہتر بنانے میں پوری طرح ناکام ہوگئیں ہیں۔مقامی حکومت اپنا اقتدار بچانے کی تگ و دو میں آر ایس ایس کی دھنوں پر ناچ رہی ہے جبکہ مرکزی حکومت کشمیر کے تئیں سخت گیر پالیسی اپنا کر ووٹ بینک سیاست کررہی ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خواتین کی خود مختاری کے تئیں مادر مہربان کا رول قابل سراہنا ہے:سکینہ یتو
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے دو روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
تازہ ترین
کپواڑہ کے گاؤں میں آلودہ پانی پینے سے 200 سے زائد افراد بیمار
تازہ ترین
13جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا: تنویر صادق
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

ٹورازم میلہ کولکتہ 2025کا افتتاح||یوٹی میں پھر سیاحت کی ہوا چلی جموں وکشمیر محفوظ او رپُر سکون، مغربی بنگال کیساتھ دیرینہ باہمی شراکت:وزیر اعلیٰ

July 10, 2025
صفحہ اول

بجلی ٹرانسفارمر دھماکہ پولیس کانسٹبل جاں بحق

July 10, 2025
صفحہ اول

مرکز حفاظت یقینی بنائے جموں وکشمیر سے خوفزدہ ہونے کی کوئی وجہ نہیں:ممتا بنر جی

July 10, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

کشمیر کی سیاسی جماعتیں 13 جولائی کو یوم شہداکے طور منانے کی تیاریوں میں مصروف

July 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?