Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

وادی جل رہی ہے اور جموں سلگ رہا ہے:رانا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 23, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//حکمران اتحاد کی طرف سے جموں اور کشمیر کے لوگوں کے درمیان منافرت کو ہوا دینے کا الزام لگاتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صوبائی صدر دیویند ر سنگھ رانا نے کہا ہے کہ ایک منصوبہ بند طریقہ سے فرقہ پرستی کا زہر گھول کر پی ڈی پی اور بی جے پی کشمیر اور جموں کے عوام کے درمیان خلیج کو وسیع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمران جماعتوں کے جداگانہ ایجنڈا کی وجہ سے پہلے ہی حالات انتہائی پیچیدہ اور غیر مستحکم بن چکے ہیں ، یوں لگتا ہے کہ ریاست کو تباہی کے غار میں دھکیلنے کے لئے ایک گہری سازش رچی گئی ہے ۔ رانا کٹھوعہ سے نیشنل کانفرنس میں شمولیت اختیار کرنے والے سیاسی کارکنوں کے استقبال میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا ایجنڈا ریاست کو تین حصوں میں تقسیم کرنے کا ہو سکتا ہے  اورحالیہ واقعات کے پیش نظر ان خدشات کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ، بالخصوص آئینی عہدوں پر براجمان لیڈران کے غیر ذمہ دارانہ بیانات اسی سازش کا ایک حصہ ہو سکتے ہیں۔  راجناتھ سنگھ کے حالیہ بیان، جس میں ایک سال کے اندر حالات کو بدلنے کا دعویٰ کیا گیا تھا ، کا ذکر کرتے ہوئے این سی لیڈر نے کہا کہ حالات میں کسی قسم کی بہتری کے برعکس وادی جل رہی ہے اور جموں سلگ رہا ہے ، جب کہ وزیر داخلہ کی طرف سے کوئی بھی روڈ میپ سامنے نہیں آیا ہے ۔ رانا نے کہا کہ کشمیر کے حالات انتہائی نازک اور تشویشناک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نام نہاد قوم پرستوں کی کارستانیوں کو جواز بخشنے والے ملک کے ساتھ فریب کر رہے ہیں۔رانا نے کہا کہ وہ ایک ایسی آگ سے کھیل رہے ہیں جس سے نہ صرف ریاست بلکہ پورا ملک لپیٹ میں آسکتا ہے ۔ریاست کی بگڑتی صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے این سی صوبائی صدر نے تمام مثبت سوچ رکھنے والوں سے اپیل کی کہ وہ نوشتہ دیوار کو پڑھ کر تمام وابستگیوں سے بالا تر ہو کر متحد ہو جائیں اور درپیش چیلنج کا مقابلہ کریں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو

July 5, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?