Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

وائلڈ لائف فوٹو گرافی ورکشاپ اختتام پذیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 19, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//وائلڈ لائف فوٹو گرافی سے متعلق 3 روزہ ورکشاپ قومی پارک داچھی گام میں اختتام پذیر ہوا۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے ورکشاپ کا انعقاد محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ نے ڈبلیو ڈبلیو فنڈ فار نیچر کے اشتراک سے کیا تھا جبکہ محکمہ وائلڈ لائف، ویلی سکل اینڈ کرافٹ ڈیولپمنٹ انسٹی چیوٹ کشمیر اور گُلشن بُک نے بھی اس میں اپنا تعاون دیا تھا۔محکمہ اطلاعات و رابطہ عامہ کے ڈائریکٹر مُنیر الاسلام نے اپنے عملے اور ڈبلیو ڈبلیو ایف انڈیا کی ٹیم کا اس  طرح کا پروگرام منعقد کرانے کے لئے تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ اس طرح کے اختراعی پروگرام آگے بھی منعقد کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کی صحافتی برادری کے لئے کچھ مزید پروگرام بھی منعقد کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس قومی ورکشاپ سے جنگلی حیاتیات کو تحفظ دینے میں کافی حد تک مدد ملے گی۔ناظم اطلاعات نے محکمہ کی سرگرمیوں میں دلچسپی کا مظاہرہ کرنے کے لئے شکراء کا شکریہ ادا کیا۔اس تین روزہ ورکشاپ کے دوران شرکاء کو وائلڈ لائف فوٹو گرافی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں جانکاری دی گئی جبکہ تیسرے روز شرکاء کو داچھی گام پارک کا بھی دورہ کرایا گیا جہاں انہوں نے بذاتِ خود جنگلی حیاتیات کا مشاہدہ کیا۔اس ورکشاپ کا افتتاح جنگلات وماحولیات کے وزیر چودھری لال سنگھ نے15 دسمبر کو کیا تھا۔پروگرام کو نذیر گنائی نے کوارڈی نیٹ کیا تھا جبکہ اسحاق بٹ نے اُن کی معاونت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?