Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

وائس چانسلر جموں یونیورسٹی پرطلباء مخالف پالیسیاں اپنانے کاالزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 جموں//جموں یونیورسٹی کیمپس میں مختلف تنظیموں کے لیڈران نے مشترکہ طورپر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پر طلباء مخالف پالیسیاں اپنانے کاالزام عائدکرتے ہوئے حکومت سے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹانے کامطالبہ کیاہے۔ یہاں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نیشنل سٹوڈنٹس یونین آف انڈیاکے لیڈر سنی پریہارنے کہاکہ یونیورسٹی انتظامیہ طلباء کے مفادات کے مخالف کام کررہی ہے۔انہوں نے کہاکہ سپورٹس ایونٹ میں قومی ترانے کی بے حرمتی کرنے والے کشمیری نوجوانوں کے خلاف کارروائی کرنے میں وائس چانسلرناکام رہے ۔انہوں نے کہاکہ وائس چانسلرکاطلباء مخالف رویہ باعث تشویش اورناقابل قبول ہے۔انہوں نے کہاکہ وائس چانسلر نے طلباء کوخوف وہراس کاشکاربنایواہے ۔اس دوران خطاب کرتے ہوئے نزمہ شمشیر ترجمان گوجربکروال سٹوڈنٹس ویلفیئرایسوسی ایشن نے کہاکہ ہماری تنظیم نے گوجربکروال کلچروثقافت کواُجاگرکرنے اورمسائل پرتبادلہ خیال کرنے کی غرض سے ’’صدائے گوجر‘‘ پروگرام منعقدکرنے کافیصلہ لیاتھاجس کے لیے ڈین سٹوڈنٹس ویلفیئرنے 17 اپریل کو جنرل زورآورسنگھ آڈیٹوریم میں پروگرام کیلئے منظوری دیتے ہوئے ہال بُک کیاتھا  لیکن چندروزبعدہمیں بتایاگیاکہ آپ کے پروگرام کیلئے بکنگ منسوخ کردی گئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس کے بعد طلباء تنظیم کاوفد وائس چانسلر جموں یونیورسٹی سے بھی ملااورانہوں نے پروگرام میں نہ صرف مہمان خصوصی کے طورپر آنے کی دعوت قبول کی بلکہ اس کیلئے 25 اپریل کوپروگرام منعقدکرنے کی بھی اجازت دی ۔طالب چوہدری نے کہاکہ اس کے بعدایک مرتبہ پھر ڈین سٹوڈنٹس ویلفیئر نے 28 اپریل کوپروگرام کیلئے ہال بُک کیالیکن پھرسے ہال کی بکنگ منسوخ کردی گئی۔انہوں نے کہاکہ ڈین سٹوڈنٹس ویلفیئرکے مطابق کچھ عناصرنے ان سے کہاہے کہ گوجربکروال ایسوسی ایشن کے صدائے گوجر پروگرام سے یونیورسٹی کے حالات خراب ہوں گے ۔انہوں نے کہاکہ پروگرام کے انعقادکوروکناغیرجمہوری ہے ۔نیشنل سیکولر فورم کے لیڈر رشی کیش رانانے کہاکہ وائس چانسلر کارویہ ڈکٹیٹرانہ ہے جسے طلباء کسی بھی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنت کا رن آؤٹ ہونا میچ کا فیصلہ کن لمحہ تھا:گل
سپورٹس
! صحت کشت اور خاموش دعوے | جموں و کشمیر میں کاشتکاروں کے حقوق کی بنیاد کا جائزہ معلومات
کالم
! بغیر ِ محنت و جدوجہدکامیابی حاصل نہیں ہوتی فکر و ادراک
کالم
کسان ۔ شکر، صبر اور توکل کا دوسرا نام عزم و استقلال
کالم

Related

جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025
جموں

حکومت لوگوں کو دہلیز پر صحت خدمات فراہم کرنے کیلئے پُرعزم نائب وزیر اعلیٰ کا سب ڈسٹرکٹ ہسپتال اکھنور کا معائینہ،علاج و خدمات پر زور

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?