Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

وائرس کا پیغام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 10, 2020 3:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ایک پیغام انسان کے نام
 وائرس نے کہا یہ انسان سے 
 تم مجھ سے واقف ہو ہی نہیں
 میں چھوٹی سی اک ادنیٰ سی
 مخلوق ِ خدا ہوں نازک سی
 ہے حکم خدا کی پابندی
 لازم مجھ پر ارزاں سے ہی
 اور حکم خدا سے  ہی اٹلی
 میرے قہر سے زیر ہوئی اتنی
 میں چین سے لے کر ایران کی
 یورپ کی بھی میں نے سیرکری 
  امیریکا ا ور اسپین پہ بھی
 میں نے دہشت ایسی طاری کی
 محصور ہوے سب گھر میں ہی
سب طفل و جواں اور بوڑھے بھی
 کیوں مجھ پر اے انسان پڑی
 ساری دنیا کو اک مار پڑی
ہے اس کے پیچھے اتنی سی
 اک بات چھپی بڑی پیاری سی
 دنیا میں تجھے بڑی فکر رہی
 بس شان سے زندہ رہنے کی
 اور کمزوروں کی آپ بیتی
 تیرے دھیان سے ہٹتی ہی رہی
 تیرے پاس میں ہی گر مائیگی
 جب ظلم و جبر کی اک بھٹی
 چن چن کے جب تڑپائے گی
 اس بھٹی میں کمزور سبھی
 تیرا دھیان مگر پھر بھی
 مرکوز رہا مستی پر ہی
 یوں کمزوروں کی آہ و بکا
 تیرے کانوں سے او جھل ھی رہی
 اور اللہ نے آخر سن ہی لی
 ان کمزوروں کی آپ بیتی
 پھٹکار پڑی تم پہ ایسی
 اور ظالم کارندوں پر بھی
 اپنے ہی تم سے دور ہوے 
 نازک سی ایسی گھڑی میں بھی
 تم مجھ سے واقف ہو ہی نہیں
 تم مجھ سے واقف ہو ہی نہیں
 
 شہزادہ اشرف 
سرندو کولگام
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عالمی یوم اردو ایوارڈز 2025 کا اعلان
برصغیر
بارہمولہ میں اپنی پارٹی کا ورکرز کنونشن،جموں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ بات چیت شروع کی جائے: غلام حسن میر
تازہ ترین
رام بن اور بانہال میں دو الگ الگ سڑک حادثات، ایک ازجان ، پانچ زخمی
تازہ ترین
کولگام میں آدھی رات کو بھیڑ بکریوں کی بڑی چوری، 136 بھیڑیں غائب
تازہ ترین

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?