سرینگر//نیو کیرئر کانونٹ سکول حبہ کدل نے کل اپنا سالانہ دن منایا جس دوران سکول میں منعقدہ تقریب پر سکول کے بچوں نے کئی رنگا رنگ پروگرام پیش گئے ۔اس موقعہ پر سکول کے چیرمین روف احمد ملک ،فاروق احمد رینزو ،مشتاق احمد ،شاہد الاسلام کے علاوہ کئی شخصیات اور بچوں کے والدین بھی موجود تھے ۔سکول کی بچیوں نے تمدنی پروگرام پیش کیا۔تقریب پر موجود مہمانوں نے سکولی بچوں کی طرف سے پیش کئے گئے پروگراموں کی سراہنا کی ۔