Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

نیشنل کانفرنس کا دنیو کنڈی مرگ کولگام میں کنونشن

Last updated: June 19, 2022 12:00 am
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر//جموںوکشمیر میں روز بہ روز بگڑی ہوئی امن و قانون کی صورتحال اور مسلسل نامساعد حالات، غیر یقینیت اور بے چینی سے عوام فکر مند اور تشویش میں مبتلا ہے اور لوگوں میں عدم تحفظ کا احساس شدت کے ساتھ بڑھتا جارہاہے، موجودہ دور میں لوگوں کا گزر بسر کرنا مشکل بن گیا ہے اور حکومتی سطح پر حالات سے متعلق جھوٹے اور فریبی پروپیگنڈا کے سوا کچھ نہیں ہورہاہے۔ ان باتوں کا اظہار سینئر پارٹی لیڈر سکینہ ایتو نے ڈی کے مرگ کولگام میں پارٹی کے ایک روزہ کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر رکن پارلیمان برائے جنوبی کشمیر جسٹس (ر) حسنین مسعودی مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے اور دیگر لیڈران اور عہدیداران بھی موجو دتھے۔ سکینہ ایتو نے کہا کہ ایسا محسوس ہورہاہے کہ نئی دلی جموں وکشمیر کے عوام کو جان بوجھ کر تذبذب، خوف و دہشت اور بے چینی کے حالات میں رکھنے پر بضد ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموںوکشمیرمیں آئینی اور جمہوری اداروں کو ختم کردیا گیا ہے، اظہارِ رائے کی آزادی مکمل طور پر ختم کردی گئی ہے۔ زمینی حقائق ، عوامی احساسات و جذبات اور اصل صورتحال منظر عام پر نہیں آرہی ہے ۔ انہوں نے مزیدکہا کہ دھونس و دبائو کی حکومتی پالیسی سے لوگوں کو مکمل طور پر دبایا گیا ہے اور کسی کو حق کی آواز بلند کرنے کی اجازت نہیں جاتی ہے۔ سکینہ ایتو نے کہا کہ بھاجپا کے دفعہ370اور 35اے کو ختم کرنے کے بعد جموں وکشمیر مکمل امن و امان اور ترقی کے دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوگئے ہیں اور موجودہ صورتحال بھاجپا حکومت کے تمام دعوئوں، اعلانات اور وعدوں کی نفی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کولگام کے لوگوں کو گذشتہ برسوں کے دوران زبردست مشکلات اور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع کولگام قدری خوبصورتی سے مالا مال ہے اور ہم مسلسل اس بات کامطالبہ کرتے آرہے ہیں کہ یہاں کے کچھ علاقوں صحت افزا مقامات کے دائرے میں لایا جائے تاکہ مذکورہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو روزگار فراہم ہوسکے۔ حسنین مسعودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مرکزی حکومت جموںوکشمیر سے متعلق اپنے غلط فیصلوں کو صحیح جتلانے کیلئے دھونس و دبائو کی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہیں اور تمام سرکاری مشینری اسی کام میں لگی ہوئی ہے اور ان سرگرمیوں پر زیر کثر خرچ ہورہاہے۔ انہوں نے کہاکہ دفعہ370اور 35اے کی بحالی کیساتھ ساتھ جموں وکشمیر میں ایک عوامی منتخبہ حکومت کے قیام تک یہاں کے حالات میں سدھار کا کوئی امکان نہیں۔ 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?