سرینگر//نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سونہ وار سرینگر کے سابق ایم ایل اے،محمد یاسین شاہ جمعرات کی صبح انتقال کرگئے۔
پارٹی کے نائب صدر عمر عبد اللہ نے ٹیوٹ کے ذریعے مرحوم کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
شاہ کا شمار پارٹی کے سینئر لیڈران میں ہوتا تھا ۔