Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نیشنل کانفرنس اور بھاجپا کا چولی دامن کا ساتھ :التجا مفتی

Towseef
Last updated: February 10, 2025 11:17 pm
Towseef
Share
1 Min Read
File Image
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی نے الزام لگایا کہ جموں وکشمیر کی سرکار عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمر عبداللہ کشمیر کے بجائے زیادہ تر وقت دہلی میں گزار رہے ہیں اور وہاں پر فائیو سٹار ہوٹل میں اپنے دوستوں اور رفیقوں کو کھانا کھلانے میں مصروف ہے ۔ان باتوں کا اظہار التجا مفتی نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ کٹھوعہ کے گنہگاروں کو سزا دینے کے بجائے میری حفاظت پر مامور دو محافظوں کو معطل کیا گیا ۔التجا مفتی نے الزام لگایا کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی سرکار پوری طرح سے ناکام ہو چکی ہے۔انہوں نے کہاکہ حیرانگی کی بات یہ ہے کہ جموں وکشمیر میں دو نوجوانوں کی ہلاکتوں کے بعد سرکار ملوثین کے خلاف کارروائی عمل میں لانے سے قاصر نظر آرہی ہے۔ان کے مطابق عمر عبداللہ کو کشمیر میں زیادہ تروقت صرف کرنا چاہئے لیکن وہ دہلی میں ہی زیادہ تر دوستوں کے ساتھ عیش اڑا رہے ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ نیشنل کانفرنس نے لوگوں کے جذبات و احساسات کے ساتھ کھلواڑ کیا اور یہاں کے لوگ انہیں کھبی معاف نہیں کریں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حیراں ہوں دِل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں ؟ ہمارا معاشرہ
کالم
! چاڈورہ کے مشہور سیاحتی مقامات کے مسائل ایک جائزہ
کالم
نشہ سے پاک نوجوان ترقی یافتہ بھارت کامعمار اظہار خیال
کالم
خطہ چناب کی سڑکوں پر موت رقصاں کیوں؟
اداریہ

Related

تازہ ترینجموں

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

July 18, 2025
تازہ ترینجموں

کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

July 18, 2025
جموں

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ

July 17, 2025
جموں

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?