Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

نیدرلینڈمیں چاقو زنی | 2 امریکیوں سمیت 5افراد زخمی

Towseef
Last updated: March 28, 2025 9:51 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ایمسرڈیم //نیدرلینڈز کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کے قلب میں ایک شخص نے چاقو کے حملے میں دو امریکی شہریوں سمیت 5 افراد کو زخمی کردیا جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے اس سے قبل چار شدید زخمیوں کی تعداد بتائی تھی، لیکن ایسا لگتا ہے کہ الجھن اس حقیقت کے نتیجے میں پیدا ہوئی کہ ملزم خود بھی زخمی ہوا تھا۔ایمسٹرڈیم پولیس نے ’ایکس‘ پر بیان میں کہا کہ ’اپ ڈیٹ: آج دوپہر کو چاقو سے حملے کے واقعے میں چار نہیں بلکہ پانچ افراد زخمی ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ، مشتبہ شخص خود بھی زخمی ہوا ہے۔‘پولیس نے ڈیم سینٹرل اسکوائر کے قریب چاقو کے حملے کے محرک کے بارے میں کچھ بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی تحقیقات جاری ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اس امکان پر غور کر رہے ہیں کہ مشتبہ شخص نے بیترتیب طور پر متاثرین کو نشانہ بنایا ہو، لیکن اصل مقصد اب تک نامعلوم ہے۔’حکام نے بتایا کہ ’مشتبہ شخص کو ایک شہری کی مدد سے قابو کیا گیا۔ اس کی ٹانگ پر چوٹ لگنے کی وجہ سے اسے ہسپتال لے جایا گیا ہے۔‘پولیس کے ترجمان نے پہلے صحافیوں کو بتایا تھا کہ مشتبہ شخص کو طبی امداد دی جا رہی ہے اور اس سے بعد میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔حکام نے زخمیوں کی مدد کے لیے ایک ٹراما ہیلی کاپٹر ڈیم سینٹرل اسکوائر پر بھیجا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ دو شدید زخمی اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔پولیس ترجمان زخمیوں کی حالت کے بارے میں معلومات دینے سے قاصر رہے۔حکام نے بتایا کہ متاثرین میں ایک 67 سالہ خاتون اور ایک 69 سالہ مرد شامل ہیں جن کا تعلق امریکا سے ہے، پولینڈ کا ایک 26 سالہ مرد، بیلجیئم کی 73 سالہ خاتون اور ایمسٹرڈیم کی ایک 19 سالہ خاتون شامل ہیں۔جائے وقوع پر موجود ’اے ایف پی‘ کے رپورٹر نے بتایا کہ زخمیوں کو جائے وقوع سے نکال لیا گیا ہے لیکن پولیس کی بھاری نفری اور ایمبولینسز اب بھی موجود ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کشمیر: سیاحوں کی تعداد میں روز افزوں اضافہ، اس شعبے سے جڑے لوگوں کا اظہار اطمینان
تازہ ترین
منوج سنہا نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر کے لئے سی سی ٹی وی سرویلنس سسٹم کا افتتاح کیا
تازہ ترین
سری نگر میں ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، درجنوں موٹر سائیکل ضبط
تازہ ترین
ملک میں کورونا انفیکشن کے فعال کیسوں کی تعداد 6491 تک پہنچی
تازہ ترین

Related

بین الاقوامیتازہ ترین

حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت

June 8, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق

June 8, 2025
بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?