Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

نیتا امبانی کو میساچوسٹس کی گورنر نے اعزاز سے نوازا

Mir Ajaz
Last updated: February 17, 2025 11:11 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

ممبئی //ریلائنس فاونڈیشن کی بانی چیئرپرسن نیتا امبانی کو امریکی ریاست میساچوسٹس کی گورنر مورا ہیلی نے اعزاز سے نوازا ہے۔ نیتا امبانی کو دیا گیا اعزاز انہیں ایک بصیرت اور انسان دوست شخصیت کے طور پر تسلیم کرتا ہے۔ نیتا امبانی نے یہ اعزاز بوسٹن میں ایک خصوصی تقریب میں حاصل کیا۔ گورنر کے دفتر نے کہا، “یہ اعزاز تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، کھیل، فنون، ثقافت اور خواتین کو بااختیار بنانے کے شعبوں میں نیتا امبانی کے مو?ثر کام اور لگن کو تسلیم کرتا ہے جس نے ہندوستان اور عالمی سطح پر لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔’’ نیتا امبانی بین الاقوامی سطح پر ہندوستانی فن، روایت اور ثقافت کو ظاہر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں۔ یہاں تک کہ بوسٹن میں ہونے والے پروگرام میں، نیتا امبانی نے ہاتھ سے بنی ہوئی شکارگاہ بنارسی ساڑھی پہنی، جو کہ ہندوستان کے بھرپور فنی ورثے کی علامت ہے۔ پیچیدہ بنائی کی تکنیکوں اور روایتی کونیا ڈیزائن کی خاصیت کے ساتھ، یہ ساڑی ہندوستانی دستکاری کی ایک مثال ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
صفاپورہ میں خاتون کے مبینہ قتل پر احتجاجی مظاہرہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے زائد از 6 ہزار یاتریوں کا تیرہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ سمیت حکمران جماعت کے معتدد لیڈران کی مزارِ شہداء پر حاضری
برصغیر
ہندوستانی نرس نمیشا کو یمن میں پھانسی سے بچانے کی درخواست پر عدالتِ عظمیٰ میں سماعت آج
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ترمبو سیمنٹ انڈسٹریز کا ’سالڈ سیمنٹ ‘لانچ

July 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

پلوامہ اور بارہمولہ میں فوڈ سیفٹی کے چھاپے | قصابوں اور دکانداروں پر 35ہزار کا جرمانہ عائد

July 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

حکومت کسانوں کی بہبود کیلئے پُرعزم جاویدڈار کافروٹ منڈی کانس پورہ کادورہ

July 12, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

۔141سمارٹ سٹی پروجیکٹوں کیلئے 990 کروڑ روپے مختص حق اطلاعات درخواست کے جواب میں انکشاف

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?