Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نیا مزاحمتی کلینڈر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 13, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 
نیوز ڈیسک
 
سرینگر//مزاحمتی خیمے نے20اکتوبر تک آئندہ7دنوں کا کلینڈر جاری کرتے ہوئے پہلی مرتبہ شام5بجے سے صبح7بجے تک ہڑتال میں ڈھیل کا اعلان کیا ہے جبکہ جمعہ کو گورنر ہاوس تک مارچ کرنے کی اپیل کی۔
14اکتوبر 
اس دن کوئی ڈھیل نہیں ہوگی۔ جموں کشمیر کے عوام کو گرنر ہاوس(راج بھون) تک مارچ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا گیا کہ انہیں یاداشت پیش کی جائے جس میں انہیں جموں کشمیر سے چلے جانے کیلئے کہا جائے۔اس روز ڈلگیٹ سے بلیوارڑ روڑ پر نماز جمعہ ادا کرنے کی اپیل کی گئی جبکہ رضا کاروں،مساجد کمیٹیوں کے ممبران اور مزاحمتی نوجوانوں کو اس سلسلے میں انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
15اکتوبر
اس روز شام5بجے سے اگلی صبح7بجے تک ڈھیل ہوگی۔اس روز یوم کرگل،پیر پنچال اور چناب منانے کی اپیل کی گئی  جبکہ اس روز  کرگل،پیر پنچال اور چناب کے لوگوں کو صبح7بجے سے متفقہ جگہوں کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی گئی ۔نماز ظہر کے بعد مزاحمتی جلسوں کا اہتمام کرنے اور وادی کے اطراف و اکناف میں ان جگہوں کے لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر ریلیاں منعقد کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ان خطوں میںہندوتا فورسز کی طرف سے مسلمانوں پر ظلم کرنے کے خلاف ڈھیل کے دوران دکانوں اور گاڑیوں پر سیاہ جھنڈے نصب کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ رضا کاروں،مساجد کمیٹیوں کے ممبران اور مزاحمتی نوجوانوں کو اس سلسلے میں انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
16اکتوبر
شام5بجے سے اگلی صبح7بجے تک ڈھیل ہوگی جبکہ اس روز ٹرانسپوٹروں کے ساتھ یکجہتی کے طور پر منایا جائے۔مزاحمتی کلینڈر میں سماجی،مذہبی جماعتوں جیسے جماعت اسلامی،جمعیت اہلحدیث،تحریک صوت الاولیاء،کاروان اسلامی،امت اسلامی،انجمن تبلیغ الاسلام اور دیگر جماعتوں کو ٹرانسپوٹروں کی مدد کیلئے گھر گھر چندہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ان جماعتوں سے کہا گیا ہے کہ وہ محلہ سطح پر تمام بس،سومو، آٹورکھشاوں،میٹاڈار،ٹیکسی مالکان سمیت ڈرائیوروں،کنڈیکٹروں کی فہرست تیار کرے اور تمام ممکنہ ڈرائیوروںسے انکی مدد کی جائے۔
17اکتوبر 
 شام5 سے آئندہ روز صبح7بجے تک ڈھیل ہوگی ۔ اس روزضلع صدر مقامات پر آزادی روڑ شوز کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ لوگوں سے اپیل کی گئی  کہ پیر کو صبح7بجے سے ہی تمام علاقوں سے متعلقہ ضلع صدر مقامات کی طرف رخ کیا جائے اور اس دوران موٹر سائیکلوں،اسکوٹروں اور سائیکلوں کا استعمال کریں۔لوگوں سے کہا گیا  ہے کہ اگر انہیں جس جگہ روکا جائے وہی شام4 بجے تک دھرنے پر بیٹھ جائے۔ رضا کاروں،مساجد کمیٹیوں کے ممبران اور مزاحمتی نوجوانوں کو اس سلسلے میں انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
18اکتوبر 
 شام5بجے سے صبح7بجے تک ہڑتال میں ڈھیل ہوگی جبکہ اس روز یوم خواتین منایا جائے گا۔اپنے محلوں اور بستیوں میں مقامی چوکوں اور مراکز پر نماز ظہر سے نماز عصر تک قبضہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ احتجاجی مظاہرین سے جھنڈوں،کتبوں اور بینروں پر آزادی کے پیغامات درج کرنے کی اپیل کرتے ہوئے احتجاج کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
19اکتوبر
 شام5بجے سے صبح7 بجے تک ڈھیل ہوگی۔ اس روز سوگام،کریری،نائد کھے،سویہ بگ،منی گام،کھنموہ،نیوہ،زینہ پورہ،پہلو اور اچھہ بل کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی گئی۔ صبح7بجے سے شمالی کشمیر میں کپوارہ سے سوگام،بارہمولہ سے کریری،بانڈی پورہ سے نائد کئے جبکہ وسطی کشمیر میں بڈگام سے سویہ بگ،گاندربل سے منی گام،سرینگر سے کھنموہ اور شمالی کشمیر میں پلوامہ سے نیوہ،شوپیاں سے زینہ پورہ،کولگام سے پہلو اور اسلام آباد سے اچھہ بل کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔نماز ظہر کے بعد متفقہ طور پر طے کی گئی جگہوں پر آزادی اجتماعات منعقد کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔ رضا کاروں،مساجد کمیٹیوں کے ممبران اور مزاحمتی نوجوانوں کو اس سلسلے میں انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
20اکتوبر
 شام5بجے سے صبح7بجے تک ڈھیل ہوگی۔اس دن یک روزہ آزادی کنونشن کے اہتمام کی اپیل کی گئی ہے۔کلینڈر کے مطابق نزدیک علاقوں اور بستیوں کے لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ  صبح11بجے سے شام4بجے تک اپنے علاقوں میں جمع ہوکر کنونشنوں کا اہتمام کریں۔اس روز ان اجتماعات میں موجودہ ایجی ٹیشن کو مظبوط کرنے کیلئے مستحکم بنانے پر بھی تبادلہ خیال کرنے کی اپیل کی گئی ہے جبکہ رضا کاروں،مساجد کمیٹیوں کے ممبران اور مزاحمتی نوجوانوں کو اس سلسلے میں انتظامات کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?