Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: نگین کلب میں ونٹیج گاڑیوں کی نمائش
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » نگین کلب میں ونٹیج گاڑیوں کی نمائش
شہر نامہ

نگین کلب میں ونٹیج گاڑیوں کی نمائش

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
سرینگر//سیکرٹری سیاحت سرمد حفیظ نے نگین کلب میں ونٹیج ، کلاسک ، ماڈیفائیڈ اور جدید گاڑیوں ، موٹر بائیکوں اور بائیسکلوں کی خصوصی نمائش کا افتتاح کیا۔ ناظم سیاحت کشمیر محمود احمد شاہ بھی اس موقعہ پر موجود تھے۔نمائش کا اہتمام کشمیر آف روڑ نے محکمہ سیاحت کشمیر اور بِگ ایف ایم کے اشتراک سے کیا تھا۔ لوگوں کی بڑی تعداد نے نمائش دیکھی اور اپنی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ اس موقعہ پر خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری سیاحت نے کہا کہ نگین جھیل کے کناروں پر اس طرح کی نمائش منعقد کرنے سے سیاحت کے فروغ میں کافی مدد ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ محکمہ ایسی سرگرمیوں کا حوصلہ بڑھاتی ہے جس کی بدولت وادی کے لوگ مختلف مشغلوں میں شامل ہو کر لطف اندوز ہوجائے۔ناظم سیاحت کشمیر نے اس موقعہ پر کہا کہ اس ایونٹ کے دوران کئی بہت سارے لوگوں نے پہلی بار کلاسک کاریں دیکھ کر بہت محظوظ ہوئے۔انہوںنے کہا کہ ایسے ایونٹ مستقبل اور زیادہ منعقد کئے جائیں گے تاکہ کشمیر کے  بارے میں مثبت پیغام دیگر ریاستوں کو بھیجا جاسکیں۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

شہر نامہ

عمر آباد ایچ ایم ٹی سڑک حادثہ

September 19, 2025
شہر نامہ

شہرکا مستقبل ترقی پر منحصر

September 18, 2025
شہر نامہ

بمنہ میں منشیات کے عادی بیٹے کا ماں پرحملہ

September 18, 2025
شہر نامہ

احساس فائونڈیشن کی قمرواری میں صفائی مہم

September 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?