جموں //بترہ ہسپتال کی جانب سے ہائی اسکول نگروٹہ میں ایک مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں 150کے قریب مریضوں کا میڈیکل چیک اپ کرنے کے علاوہ انہیں مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ اس کیمپ کا افتتاح ڈائریکٹر پرنسپل ایسکام ڈاکٹر پون ملہوترہ نے کیا۔ کیمپ کے اہتمام میں مقامی سرپنچ رامیشور دت اور سماجی کارکن نریندر پال بناتھیا کے عکاوہ ڈاکٹر راجیش گپتا، ڈاکٹر سنی شرما، ڈاکٹر ویرندر پال سنگھ، ڈاکٹر روہت بھاٹیہ ، ڈاکٹر ہشاس سنگھ اور ڈاکٹر شعیب یوسف نیز ڈاکٹر ہردیپ سنگھ بھی موجود تھے۔