Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

نگروٹہ تحصیل میں پانی وبجلی کی نایابی سے روزہ داروں کومشکلات کاسامنا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 2, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 نگروٹہ// نگروٹہ تحصیل کی اطراف و اکناف میں بجلی وپانی سپلائی کے حوالے سے بحرانی صورت حال پرعلاقہ کے عوام میں شدیدتشویش  پائی جارہی ہے خاص کرماہ صیام میں علاقہ میں محکمہ بجلی کی طرف سے غیر اعلانیہ بجلی کٹوتی و محکمہ صحت عامہ کی طرف سے غیر سنجیدگی کے مظاہرہ  نے نگروٹہ تحصیل کے عوام کو شدت کی اس گرمی میںمخمصے میں ڈال دیا ہے اور علاقہ میںپینے کے صاف پانی اور بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے خاص طور پر علاقہ کے عوام کو بھاری مصائب کا سامنا ہے ۔عوام پینے کے صاف پانی کی بوند بوند کے لئے ترس رہے ہیں اور علاقہ میں پینے کے پانی کی شدید قلت کی وجہ سے علاقہ میں ہاہاکار مچی ہوئی ہے جموں میں گرمی کی تیز لہر کے چلتے درجہ حرارت 42 ڈگری کو پار کررہا ہے اور محکمہ بجلی ومحکمہ صحت عامہ پانی سپلائی وبجلی نظام میں بہتری لانے کے مخلوط سرکار کے بلند بانگ دعوئوںکے باجود اس بحران سے نپٹنے میں صاف طور پر ناکا م نظر آرہا ہے ۔مقامی لوگوں نے کشمیر اعظمیٰ سے بات کرتے ہوئے محکمہ متعلقہ پر الزام لگایا کہ علاقہ میں میٹر نصب ہونے کے باوجود بجلی کی بارہا آنکھ مچولی کی وجہ سے جگٹی ،پنجگرائیں،چھبہ ،مڑھ ،بمیال کے عوام تذبذب میں مُبتلاہوچکے ہیںاور لوگوں کا خاص کرماہ صیام میں شدت کی اس گرمی میںجینا محال ہوگیا ہے کیو نکہ محکمہ نے دن وشام اور رات کے وقت بغیر اعلان کے بجلی بند کرنے کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس سے اور علاقہ کے عوام میں محکمہ بجلی و محکمہ صحت عامہ کے تئیںبھاری تشویش پائی جارہی ہے اور محکمہ بجلی و محکمہ صحت عامہ عوام کی بھاری مانگوں کے باوجود غفلت شعاری کے باعث خواب خرگوش میں مبتلاہے ۔علاقہ کے عوام نے  ریاستی وزیراعلیٰ سے اس سلسلہ میں خصوصی طور سے اپیل کی ہے کہ وہ اس طرف فوری توجہ دیں اور علاقہ میں خصوصی طور پرپانی اور بجلی سپلائی کو یقینی بنانے کے لئے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں۔ بصور ت دیگر علاقہ کے عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہوجائیں گے ۔
 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
حکومت نے خزانے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی تشکیل دی
تازہ ترین

Related

جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025
جموں

۔4فارماسیوٹیکل فرموں کا لائسنس منسوخ

July 11, 2025
جموں

صرف 8 ماہ میں اہم انتخابی وعدوں کو پورا کرکے خواتین کو بااختیار بنایا | بھاجپا کے سبھی دعوے کھوکھلے جموںمیں مادر مہربان کی 25ویں برسی پر نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری کا خطاب

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?