Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نکسلی اصل دھارے میں لوٹیں ورنہ سنگین نتائج بھگتنے کےلئے تیار رہیں :راج ناتھ سنگھ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 23, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
دمکا//مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے نکسلیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے آج کہا کہ غریبوں کے بچوں کو ہتھیار تھماکر ترقی کی رفتار کو روکنے والے انتہاپسند اصل دھارے میں لوٹ آئیں ورنہ انہیں سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے ۔ مسٹر سنگھ نے یہاں جھارکھنڈ کی رگھوور سرکار کے 1000 دن مکمل ہونے پر منعقد 'غریب وکاس میلے 'سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کو مزید رفتار دینے کے لئے نکسکی انتہا پسند ی کا راستہ چھوڑ کر اصل دھارے میں لوٹنے کے لئے خودسپردگی کردیں نہیں تو انہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔ مرکزی وزیر نے کہا کہ نکسلی انتہا پسندی کے نام پر کچھ لوگ غریبوں کے بچوں کو گمراہ کررہے ہیں اور ان کے ہاتھوں میں ہتھیار دے کر ترقی کی رفتار میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں جبکہ نکسلی غریبوں کے پیسے سے عیش وآرام کی زندگی گذاررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی سرکار غریبوں کے بچوں کے ہاتھوں میں قلم وکمپیوٹر دے کر انہیں ترقی کی اصل دھارا میں لانے کا پختہ عزم کئے ہوئے ہے اور اس سمت میں تیزی سے کام بھی کررہی ہے ۔ مسٹر سنگھ نے کہا کہ اس حکومت کو پرتشدد سرگرمیوں کے ذریعے ترقی کی رفتار کر روکنے والے عناصر کا پورا علم ہے ۔ لیکن اب سماج میں دہشت پیدا کرنے کا سلسلہ چلنے نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ نکسلی اگر اصل دھارا میں نہیں لوٹے تو جھارکھنڈ سمیت ملک کی سرزمین سے نکسلی انتہاپسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے گا۔ مرکزی وزیر نے دعوی کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک محفوظ ہوا ہے اور پوری دنیا میں ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے اس نے اپنی جگہ بنائی ہے ۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش کا قہرجاری

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان

June 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک میں کووڈ -19 کے معاملے بڑھ کر 4,302 ہو ئے؛ 24 گھنٹوں میں سات اموات

June 4, 2025
برصغیر

نکسل مخالف آپریشن جاری،جھارکھنڈ جنگل سے 2.5ٹن دھماکہ خیز مواد برآمد

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?