Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

نکاسی کی پائپ سے شہام پورہ میں آئے روز حادثے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 9, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
  سرینگر// شہام پورہ نوہٹہ میں گندے پانی کی نکاسی کیلئے بچھائی گئی پائپ علاقہ میں ٹریفک حادثوں کا موجب بن رہی ہے اور آئے روز یہاں نہ صرف سکوٹر سوار گر جاتے ہیں بلکہ بارشوں کے دنوں میں راہ گیر پھسل کر گر جاتے ہیں جبکہ سرینگر مونسپل کارپوریشن خواب خرگوش میں ہے ۔شہام پورہ کے لوگوں نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ گندے پانی کی نکاسی کیلئے سرینگر میونسپل کارپوریشن کی طرف سے علاقہ میں ہیٹرک شاپ کے متصل گلی میںپائپیں بچھائی گئیں تاہم بعد میں اس پر مٹی یا روڈی نہیں ڈالی گئی جس کی وجہ سے پائپ کھلی ہے۔انہوں نے کہا کہ اب آئے روز یہاں سے گذشرنے والے سکوٹر حادثے کا شکار ہوجاتے ہیں جبکہ با  رشوں کے دنوں میں راہ گیر پھسل کر گر جاتے ہیں ۔لوگوں نے بتایا کہ گذشتہ دنوں ایک سکوٹر پائپ کے ساتھ ٹکرانے کے بعد حادثے کا شکار ہوا اور سکوٹر پر سوار ایک خاتون کو چوٹیں آئیں ۔مقامی لوگوں نے الزام لگایا کہ سرینگر میونسپل کارپوریشن کے مقامی اہلکاروں کی توجہ کئی بار اس جانب مبذول کرائی گئی تاہم کوئی کارروائی نہیں ہوئی ۔ایس ایم سی کمشنر ڈاکٹر شفقت حسین نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ یہ معاملہ ان کی نوٹس میں نہیں لایا گیا اور جلد ہی علاقہ میں ایک ٹیم جائے گی اور پائپ پر بھرائی ڈالی جائے گی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
برصغیر
’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
پونچھ میں 28جولائی سے شروع ہونے والی بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں جاری
پیر پنچال
جموں سڑک حادثے میں کم ازکم 8 افراد زخمی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

ضلع میں ورثے کے تمام مقامات کی تاریخی شان کو بحال کیا جائے گا: ضلع مجسٹریٹ سری نگر

July 17, 2025
شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?