نٹی پورہ میں نقب زنی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//نٹی پورہ سر ینگر میں نقب زنی کی ایک واردات کے دوران نقد ی اور ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کے زیورات اڑالئے ۔سی این ایس کے مطابق خورشید احمدڈار ولد علی محمدساکن ظفر کالونی نٹی پورہ بیمار کی عیادت کے سلسلے میں دو روز تک گھر سے باہر تھے۔ اہلخانہ کے مطابق جمعہ دیر گئے جب وہ گھر واپس آ گئے تو انہوںنے گھر میں موجود لاکرتوڑا ہوا پا یا۔ اہل خانہ پر اس وقت قیامت ٹوٹ پڑی جب انہوںنے لاکر میںموجود 40 روپے اور ڈیڑ ھ لاکھ روپے مالیت کے زیورات غائب پائے ۔ معاملہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم نے جائے موقعہ پر آ کرعینی شاہدین کے بیانا ت قلمبند کئے اورکیس درج کیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *