Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نوٹ بندی کے طویل مدتی فائدے :جیٹلی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 1, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کہاکہ نوٹ بندی سے معیشت دو یا تین سہ ماہی تک متاثر ہو سکتی ہے لیکن اس کا فائدہ طویل مدتی ہوگا۔مسٹر جیٹلی نے آج یہاں 'دی اکانومسٹ' میگزین کے ذریعہ منعقد 'انڈیا سمٹ' میں کہا کہ نوٹ بندی سے بے ضابطہ معیشت باضابطہ بن گئی ہے اس سے نظام میں شفافیت آئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جن مقاصد سے نوٹ بندی کی گئی تھی وہ حاصل ہوگئے ہیں اور سچائی یہ ہے کہ بینک میں پیسہ جمع کرانے سے وہ جائز نہیں ہوجاتا۔وزیر خزانہ نے کہاکہ نوٹ بندی سے ٹیکس کے نظام کو بھی فائدہ ہوا ہے جس سے براہ راست اور بالواسطہ ٹیکس میں اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت نے سرکاری بینکوں کے قرض کے مسائل سے نمٹنے کی تدابیر کی ہیں اور اس کیلئے کئی قدم اٹھائے گئے ہیں۔ بحران میں مبتلا قرض کو نمٹانے کے عمل میں وقت لگے گا اور اس کیلئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوسکتا ہے ۔ مسٹر جیٹلی نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو قرض چکانا ہی ہوگا یا کسی دوسرے کو کاروبار سونپنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ عالمی معیشت کے مقابلے ہندستانی معیشت تیزی سے بڑھ رہی ہے اور ہندستان دنیا میں راست غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے سب سے پرکشش مرکز بنا رہے گا۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اشیاءو سروس ٹیکس (جی ایس ٹی) کامیابی کے ساتھ لاگو ہوگیا ہے اور پہلے ماہ میں جی ایس ٹی ریونیو کی آمدنی حکومت کے اندازہ سے زیادہ رہی ہے ۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

پاکستان دہشت گردی کیخلاف کارروائی کرنے میں ناکام :برلا

June 6, 2025
برصغیر

رجیجو نے اوقاف سے متعلق امید پورٹل کا آغاز کیا

June 6, 2025
برصغیر

۔12ویں برکس پارلیمانی فورم کانفرنس ہندوستان کو میزبانی سونپی گئی

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?