Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

نوشہرہ ۔تلہ ڈمری سڑک خستہ حالی کا شکار تار کول اکھڑ گیا ہے،کئی جگہوں پر تالاب میں تبدیل ،لوگ پریشان

Mir Ajaz
Last updated: February 27, 2024 1:58 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 رمیش کیسر

نوشہرہ // نوشہرہ سب ضلع تلہ ڈمری کو جانے والی سڑک کی خستہ حالی سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔سڑک کی خستہ حالی کے باعث اس سڑک پر بہت کم مسافر گاڑیاں چلتی ہیں۔نوشہرہ سے تلہ ڈمری جانے والی سڑک دمری جو کہ پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے تحت ہے اور اس کی لمبائی 17 کلو میٹر ہے، ہر کلومیٹر کے بعد سڑک کی حالت ابتر ہو گئی ہے، سڑک پر بچھایا گیا تارکول اکھڑ گیا ہے اور کئی جگہوں پر گڑھے اور پانی کے تالاب بن چکے ہیں۔ لیکن متعلقہ محکمہ اس کی مرمت پر کوئی توجہ نہیں دے رہا ہے جس کی وجہ سے اس سڑک پر مسافر گاڑیوں کی تعداد بہت کم ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو مسافر گاڑیوں کی بھی قلت کا سامنا ہے۔ لوگوں نے بتایا کہ وہ کئی بار پردھان منتری گرام سڑک یوجنا کے اعلیٰ حکام سے سڑکوں کو دوبارہ مرمت کرنے کا مطالبہ کر چکے ہیں لیکن وہ کوئی توجہ نہیں دے رہے ہیں جس کی وجہ سے 4 پنچایتوں کے ہزاروں لوگوں کو اس سڑک کی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جب بھی کوئی بیمار ہو جائے، جس شخص کی گاڑی اسے ہسپتال لے جانے کے لیے بلائی جاتی ہے، وہ سمجھتا ہے کہ سڑک بہت خراب ہے اور وہ نہیں جائے گا، اس طرح لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انہوںنے انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پرائم منسٹر گرام سڑک یوجنا سڑک پر جلد از جلد تارکول بچھایا جائے تاکہ ان کی مشکلات ختم ہوسکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?