Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

نوشہرہ میں جلوس محمدیؐ اورمیلادؐکانفرنس منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 4, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نوشہرہ//میلادالنبی ؐ کے سلسلہ میں نوشہرہ میں جشن منانے کیلئے جلوس محمدی ؐ کااہتمام کیاگیاجس میں علاقہ کے سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔جلوس کے بعدعظیم الشان میلادالنبی ؐ کانفرنس منعقدہوئی جس میں سیرت طیبہ ؐ پرعلماء کرام نے روشنی ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق بس اڈہ نوشہرہ سے جشن میلادالنبی ؐ کاجلوس شروع ہوا جوبازارسے گزرتاہوا مغل کمپلیکس پہنچ کراختتام پذیرہوا۔ اس سلسلے میں لوگوں کی بھاری تعدادنے جلوس میں شرکت کی۔اس دوران جلوس میں شامل عاشقان ِ رسول نے نعرہ کبیراوراللہ اکبرکے نعرے بلندکئے ۔اس موقعہ پرعلمائے کرام مولانامحمدفاروق ومولاناوجاہت حسین قادری نے حضوراکرم ؐ کی سیرت مبارکہ پرتفصیلی خیالات کااظہارکیا۔اس موقعہ پرمقررین نے کہاکہ  آنحضرت محمدؐ جیسی شخصیت نہ ان سے پہلے پیداہوئی تھی اورنہ قیامت تک پیداہوگی۔ انہوں نے سرکاردوعالم حضرت محمدؐ کی سیرت مبارکہ پر عمل کو دنیاوآخرت کی کامیابی کامدارقراردیتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ اسلامی تعمیلات پرعمل کرکے دنیامیں امن وامان بحال رکھیں۔علماء کرام نے کہاکہ حضورؐنے انسان کو گناہوں سے دوررہنے کادرس دیاہے۔انہوں نے کہاکہ حضرت پاک ؐ کافرمان ہے کہ جواپنے لیے پسندفرمائووہی اپنے بھائی کیلئے بھی پسندکرو، مشکل کے وقت صبرکرو۔انہوں نے کہاکہ جودرس حضرت محمدؐ نے دیاہے و ہ لامثال ہے ۔انہوں نے کہاکہ جوپیغام اللہ نے قرآن میں بنی نوع انسان کی فلاح کیلئے دیاہے وہ کسی مذہب میں نہیں ملتاہے۔انہوں نے دنیاکوامتحان کی جگہ قراردیتے ہوئے کہاکہ آخرت ہی اصل مقام اورحقیقت ہے ۔انہوں نے عوام الناس سے کہاکہ اگروہ آخرت سنوارناچاہتے ہیں توحضرت محمدؐکی تعلیمات پرعمل پیراہوں۔ اس دوران ریاست اورملک میں امن وامان کی بحالی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ آخرمیں شاہی مغلیہ مسجدنوشہرہ کے امام وخطیب مولانا محمدذاکرنے آئے ہوئے علماکرام ودیگرلوگوں کاشکریہ اداکیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

پیر پنچال

کوٹرنکہ میں 2لاکھ نفوس پر مشتمل آبادی کیلئے 10بستروں والے ہسپتال کی سہولیات دستیاب کنڈی ہسپتال میںپیرا میڈیکل عملے سمیت 23اسامیاں خالی،22برسوں سے ماہر ڈاکٹر بھی تعینات نہیں

July 1, 2025
پیر پنچال

موگلہ کالا کوٹ میں کوئلہ کان سے نکالے گئے عارضی ملازمین کا احتجاج

July 1, 2025
پیر پنچال

نیشنل کانفرنس بنیادی انتخابی وعدے نبھانے میں ناکام: وبودھ مودی کا وِکست بھارت وژن جموں و کشمیر کو بااختیار بنا رہا ہے: بی جے پی

July 1, 2025
پیر پنچال

بدھل اسمبلی حلقہ میں 11 سڑک منصوبے منظور ممبر پارلیمنٹ کے تعاون سے ترقی کا نیا دور شروع: ممبر اسمبلی

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?