Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

نوشہرہ سب ڈویژن میں پانی کی شدید قلت،لوگ محکمہ کیخلاف سراپا احتجاج شیر مکڑی کے لوگوں نے ایگزیکٹیو انجینئر کے سامنے شکایت درج کروائی

Towseef
Last updated: June 3, 2025 12:07 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

رمیش کیسر

نوشہرہ //نوشہرہ سب ڈویژن کے متعدد دیہات، خاص طور پر سرحدی گاؤں شیر مکڑی، میں پینے کے پانی کی شدید قلت نے عوام کو سخت مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ پانی کی مسلسل عدم دستیابی سے پریشان لوگوں نے سوموار کے روز محکمہ پی ایچ ای کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔مظاہرین نے شہر پہنچ کر محکمہ پی ایچ ای کے دفتر کے باہر نعرے بازی کی اور بعد ازاں ایگزیکٹیو انجینئر نوشہرہ سے ملاقات کی۔ مظاہرین نے افسر موصوف کو بتایا کہ محکمہ کے ملازمین کی لاپرواہی کی وجہ سے پانی کے ٹینکوں میں پانی موجود ہونے کے باوجود بھی سپلائی بند ہے، جو عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے کہا کہ شیر مکڑی جیسے زیرو لائن پر واقع گاؤں کے باسی پانی کہاں سے لائیں؟ اگر کبھی کبھار فوج کی طرف سے گاڑیاں پانی لے آئیں تو گزارا ہو جاتا ہے، ورنہ وہ پیاسے ہی رہ جاتے ہیں۔انہوں نے محکمہ پی ایچ ای کے ملازمین پر ڈیوٹی سے غفلت برتنے اور عوام کی پریشانیوں کو نظر انداز کرنے کا الزام لگایا۔ لوگوں نے انتباہ دیا کہ اگر آئندہ چند دنوں میں پانی کی سپلائی بحال نہ کی گئی تو وہ سڑکوں پر بڑا احتجاج کریں گے اور محکمہ کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کریں گے۔عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لے کر شیر مکڑی سمیت تمام متاثرہ دیہات میں پینے کے پانی کی باقاعدہ سپلائی یقینی بنائے، تاکہ گرمیوں کے ان ایام میں عوام کو مزید پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین
وزیر اعظم مودی کے جموں دورے سے قبل سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ قصبہ میں پانی کی شدید قلت عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ،انتظامیہ سے توجہ کی اپیل

June 3, 2025
پیر پنچال

کلائی پونچھ میں شدید بارش سے 2مکان منہدم

June 3, 2025
پیر پنچال

راجوری۔سرنکوٹ سڑک پر پسی کا قہر،نجی گاڑی ملبہ کی زد میں آگئی| جانیں معجزانہ طور پر بچ گئیں،تعمیراتی کمپنی اور گریف کے خلاف نعرے بازی

June 3, 2025
پیر پنچال

کوٹرنکہ بس سٹینڈ میں ہولناک آتشزدگی، تین منزلہ مکان خاکستر، نوجوانوں کا احتجاج فائر سروس کی غیر موجودگی پر حکومت کے خلاف شدید غم و غصہ،یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم

June 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?