سرینگر//پولیس نے جمعہ کو کہا کہ جنگجوﺅں نے صبح سویرے سرینگر کے نور باغ میں قائم سی آر پی ایف کیمپ کو گرینیڈ سے نشانہ بنایا۔
تاہم اس واقعہ میں کسی اہلکار یا شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔
یہ واقعہ صبح6بجکر40منٹ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں کیمپ کے باہر موجود ایک آوارہ کتا ہلاک ہوگیا۔