سرینگر//لشکر طیبہ چیف محمودشاہ نے محمد مقبول بٹ اور افضل گورو کو خراج عقیدت پیش کر تے ہوئے کہاہے کہ وہ عظیم انسان تھے جنہوںنے تحریک آزادی کشمیر میں بھرپور کردار اداکیا۔ انہوں نے کہا ’’ہمارے شہداء ہمارے ہیروہیں اوران کا راستہ قوم کے نوجوانوں کیلئے مشعل راہ ہے‘‘۔