Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

’نوجوانوں کا راستہ ہی ملک کا راستہ‘:مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
8 Min Read
SHARE
میرٹھ//وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو گذشتہ حکومت پر کھیلوں میں نوجوانوں کے استطاعت کا نظر انداز کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اتوار کو کہا کہ آج جس راستے پر نوجوان چلے جائیں وہیں راستہ ملک کا راستہ ہے اور اب یہی 21ویں صدی کامنتر بھی ہے۔مودی نے اترپردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چندر کھیل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کہا کہ آج جس رخ پر نوجوان نکلے گا اسی جانب ہندوستان چلے گا اور جس جانب ہندوستان جائے گا اسی سمت میں دنیا بھی چلنے کو مجبور ہوتی ہے۔اس سے قبل مودی نے میرٹھ کے سلاوار میں 700کروڑ روپئے کے اخراجات سے بننے والے میجر دھیان چند کھیل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر اترپردیش کی گورنر ا?نند بین پٹیل، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ اور نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ کے علاوہ مرکز و ریاستی حکومت کے دیگر وزراء  اور عوامی نمائندے بھی موجود تھے۔اس سے  قبل آج صبح دہلی میں کہرے کی وجہ سے میرتھ پہنچنے کے لئے ہوائی راستے کے بجائے سب کو حیران کرتے ہوئے دہلی۔ میرٹھ ایکسپریس وے سے جانے کا فیصلہ کیا۔ یہان پہنچنے پر انہوں نے کالی پلٹن مندر میں اوگھڑ ناتھ بھگوان کے درشن کئے۔بعدہ میرٹھ کینٹ جاکر شہید اسمارک جاکر 1857 کے مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اور جھانکیوں و پینٹنگس کی نمائش کو دیکھا۔سنگ بنیاد رکھنے کے بعد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا  آج میرٹھ میں اسپورٹ یونیورسٹی میجردھیان چند کے نام پر قائم کی جارہی ہے۔ کچھ مہینے قبل مرکزی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے کھیل انعام کانام میجردھیان چند کے نام کیا تھا۔ میرٹھ ملک کی ایک عظیم سپوب میجر دھیان چند کی بھی ’کرم بھومی‘ بھی ہے۔اپنے خطاب کے دوران میرٹھ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ ہندوستانی تاریخ میں میرٹھ کامقام صرف ایک شہر کی حیثیت سے نہیں بلکہ میرٹھ ہماری تہذیب اور ہماری استطاعت کا بھی اہم مرکز ہے۔سندھو گھاٹی کی تہذیب سے لے کر ملک کی پہلی جدوجہد جنگ آزادی تک اس علاقے نے دنیا کو دکھایا ہیکہ ہندوستان کی استطاعت کیا ہے۔اب انقلابیوں کا شہر کھیل جانبازوں کے شہر کے طور پر بھی ایک نئی شناخت حاصل کرے گا۔ملکی تحفظ کے لئے سرحد پر قربانی ہو یا پھر کھیل کے میدان میں ملک کے لئے اعزاز،حب الوطنی کے مشعل کو اس خطے  نے روشن کر رکھا ہے۔ملک میں کھیل کی اہمیت اور اس کے تئیں حکومت کی سنجیدگی پر تبالہ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں کھلیوں کے لئے ضروری ہے۔
 
 
 
 

مودی نے میجر دھیان چندکھیل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

میرٹھ// وزیر اعظم مودی نے اتوار کو ہاکی کے جادو گر میجر دھیان چند کے نام پر اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سلاوا میں تعمیر ہونے والی’میجر دھیان چند کھیل یونیورسٹی‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔سنگ بنیاد رکھنے کے بعد عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا  آج میرٹھ میں  اسپورٹ یونیورسٹی میجردھیان چند کے نام پر قائم کی جارہی ہے۔ کچھ مہینے قبل مرکزی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے کھیل انعام کانام میجردھیان چند کے نام کیا تھا۔ میرٹھ ملک کی ایک عظیم سپوب میجر دھیان چند کی بھی ’کرم بھومی‘ بھی ہے۔اپنے خطاب کے دوران میرٹھ کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہاکہ ہندوستانی تاریخ میں میرٹھ کامقام صرف ایک شہر کی حیثیت سے نہیں بلکہ میرٹھ ہماری تہذیب اور ہماری استطاعت کا بھی اہم مرکز ہے۔سندھو گھاٹی کی تہذیب سے لے کر ملک کی پہلی جدوجہد جنگ ا?زادی تک اس علاقے نے دنیا کو دکھایا ہیکہ ہندوستان کی استطاعت کیا ہے۔اب انقلابیوں کا شہر کھیل جانبازوں کے شہر کے طور پر بھی ایک نئی شناخت حاصل کرے گا۔ملکی تحفظ کے لئے سرحد پر قربانی ہو یا پھر کھیل کے میدان میں ملک کے لئے اعزاز،حب الوطنی کے مشعل کو اس خطے  نے روشن کر رکھا ہے۔ملک میں کھیل کی اہمیت اور اس کے تئیں حکومت  کی سنجیدگی پر تبالہ خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک میں کھلیوں کے لئے ضروری ہے کہ ہمارے نوجوانوں میں کھیلوں کے سلسلے میں اعتماد پیدا ہو۔ کھیل کو اپنا پروفیشن بنانے کا حوصلہ بڑھے۔یہی ہمارا عزم بھی ہے اور خواب بھی۔ 
 
 

میرٹھ میں مودی کا اپوزیشن پر یلغار

میرٹھ//وزیر اعظم موددی نے ملک میں کھیل صلاحیتوں کو بڑھاوا دینے کے معاملے میں گذشتہ حکومتوں پر لچر رویہ اپنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ سابقہ حکومتوں میں کھیل کے نام پر کئی دوسرے’کھیل‘ہی ہوتے تھے۔مودی نے اترپردیش کے میرٹھ میں میجر دھیان چند کھیل یونیورسٹی کے سنگ بنیاد تقریب میں مخالف پارٹیوں پر طنز کستے ہوئے کہا کہ پہلے مجرم اور مافیا اپنا الگ ہی کھیل کھیلتے تھے۔ انہوں نے کہا’پہلے کی حکومتوں میں اترپردیش میں مجرمین اپنا’کھیل‘کھیلتے تھے۔مافیا اپنا کھیل کھیلتے تھے۔ پہلے یہاں غیر قانونی قبضوں کے ’ٹورنا منٹ ہوتے تھے۔ بیٹوں پر جملے کسنے والے کھلے عام گھومتے تھے‘۔وزیر اعظم  نے کہا کہ اب یوگی حکومت ایسے مجرمین کے ساتھ’جیل جیل‘کھیل رہی ہے۔ اب اترپردیش میں اصلی کھیل کو بڑھاوا مل رہا ہے۔ نتیجتاََ اترپردیش کے نوجوانوں کو کھیل کی دنیا میں چھاجانے کامل رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پانچ سال پہلے ایس میرٹھ میں بیٹاں شام ہونے کے بعد اپنے گھر سے نکلنے میں خوف کھاتی تھیں۔ ا?ج میرٹھ کی بیٹیاں پورے ملک کا نام روشن کررہی ہیں۔اس دوران وزیر اعظم مودی نے اترپردیش میں گنا کسانوں کے مسائل کے لئے بھی پرانی حکومتوں کو ذمہ دار قرار دیا۔
 

سڑک راستے سے میرٹھ پہنچے  مودی

میرٹھ// وزیر اعظم مودی نیاتوار کو دہلی سے ہوائی راستے کے بجائے سڑک راستے سے اترپردیش کے ضلع میرٹھ پہنچ کر سبھی کو حیران کردیا۔قابل ذکر ہے کہ مودی کو پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق میرٹھ میں میجر دھیان چند کھیل یونیورسٹی کا آج سنگ بنیاد رکھنے کے لئے دہلی سے بذریعہ ہیلی کاپٹر صبح 11بجے میرٹھ پہنچنا تھا۔ لیکن مودی نے سبھی کو حیران  کرتے ہوئے دہلی سے میرتھ ایکسپریس وے سے پہنچ گئے۔ معلوم ہو کہ حال ہی میں وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ’دہلی۔ میرٹھ‘ایکسپریس وے کا افتتاح کیا ہے۔اس سے قبل ہفتہ کی دیر رات وزیر اعظم کے پروگرام میں تبدیلی کی گئی تھی۔ ان کے پروگرام میں میرٹھ واقع اوگھڑ ناتھ مندر میں پوجن درشن کا بھی شامل کیا گیا۔ پہلے انہیں میرٹھ کینٹ واقع ا?رمی ہیلی پیڈ پہنچنا تھا یہاں انہیں امر جوان جیوتی پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے بعد ہیلی کاپٹر سے سلاوا میدان پہنچ کر میجر دھیان چند کھیل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

برصغیر

شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?