سرینگر//پولیس اسٹیشن صدر سرینگر کو ایک 11 سالہ لڑکے جس کا نام طاریق احمد گلکار ساکن نواکدل جو کہ چنار کالونی مہجور نگر سے لاپتہ ہوا ہے ۔اس سلسلے میںپولیس اسٹیشن صدر میں گمشدگی کی رپورٹ درج کی گئی ہے۔اگر کسی شخص کو مذکورہ لڑکے کے بارے میںکوئی علمیت ہوا تو ٹیلی فون نمبرات ۔9596222550,9596222551,01942477568یاپولیس کنٹرول روم کے 100پر رابطہ کرے۔