Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نواز شریف کے خلاف سماعت مکمل کرنے کی میعاد میں توسیع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 14, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
اسلام آباد//پاکستان کے سپریم کورٹ نے پاکستان احتساب بیورو کی اپیل پر سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف بدعنوانی کے دو مقدمات کی سماعت مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن بڑھا کر 17 نومبر کر دی ہے ۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی صدارت میں تین رکنی بنچ نے احتساب بیورو کے جج ارشد ملک کی اپیل پر سماعت مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن بڑھا دی ہے ۔  اس دوران احتساب بیورو نے نواز شریف اور انکے اہل خانہ کے خلاف 'العزیزیہ ' ا سٹیل مل اور دیگر معاملات کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی ہے ۔ مسٹر نواز شریف جمعہ کو عدالت کے سامنے حاضر ہوئے تھے ۔  پاکستان کی اینٹی کرپشن یونٹ 'نیب' نے جولائی 2017 میں پنامہ گیٹ میں سپریم کورٹ کی ہدایت پر نواز شریف کے خلاف تین معاملے درج کئے تھے ۔ تینوں معاملے ایون فیلڈ، العزیزیہ ا سٹیل ملس، ہل میٹل اسٹبلشمینٹ اور بیرون ملک واقع کمپنیوں سے متعلق ہیں۔  میاں نواز شریف کے خلاف مقدمات کی سماعت ستمبر 2017 میں شروع ہوئی تھی۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ناخواں والی سڑک پر پانی کی سپلا ئی پائپ لائنیںخستہ حال روزانہ سینکڑوں لیٹر پانی ضائع ،لوگوں نے برہمی کا اظہار کیا
پیر پنچال
شدید بارش سے چھترال کے متعدد علاقوں کا رابطہ ایک مرتبہ پھر منقطع نیاتعمیر شدہ پل بارش اور سیلاب کے آگے برائے نام ثابت ، مقامی لوگ بے حال
پیر پنچال
اثر خبرکا | چاند نگر میں صفائی اور پانی کی صورتحال پرجے ایم سی حرکت میں سیوریج کا مین ہول بند کردیا،صفائی ستھرائی کی گئی،لوگ خوش
جموں
ریاستی درجہ بحالی کے حق میں جموں میں کانگریس کا احتجاج | پولیس نے راج بھون مارچ ناکام بنایا،آج دہلی کی طرف مارچ ہوگا
جموں

Related

برصغیر

۔7 کروڑ سے زیادہ بچوں کے آدھار | سکولوں کے ذریعے اپ ڈیٹ شروع کئے جائیں گے

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترین

کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?