Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نواز شریف کو دوبارہ مسلم لیگ ن کا صدر بنانے کی ‘راہ ہموار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 2, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اسلام آباد — ؍؍حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن انتخابی اصلاحات بل کو پارلیمان کے ایوان زیریں قومی اسمبلی سے منظور کروانے کے لیے متحرک ہوگئی اور سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل وزیراعظم نوازشریف کو تین اکتوبر کو دوبارہ جماعت کا صدر منتخب کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس دو اکتوبر کو طب کیا ہوا ہے جس میں انتخابی اصلاحات بل کی منظوری دی جائے گی۔ بل کی جلد منظوری کے لیے اجلاس شیڈول سے 3 دن پہلے طلب کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق اجلاس 5 اکتوبر کو بلایا جانا تھا۔2 اکتوبر کو قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد اسی روز صدر پاکستان بل پر دستخط کردیں گے اور ان کی توثیق سے بل ایکٹ بن جائے گا۔ ایکٹ بننے کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کے صدر بن سکیں گے۔عوامی نمائندہ ایکٹ 1976 کی ان رکاوٹوں کو ختم کرنے کے لیے انتخابی اصلاحات بل 2017 رواں برس 22 اگست کو  اسمبلی کی جانب سے پاس کیا گیا جبکہ 22 ستمبر کو کچھ تبدیلیوں کے ساتھ اسے سینیٹ نے پاس کیا۔ جس کے تحت اب پارلیمنٹ سے نااہل فرد سیاسی جماعت کا سربراہ بننے کا اہل ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس تین اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو باضابطہ طور پر دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کیا جائے گا۔ پارٹی قیادت کو منتخب کرنے کے لیے 1600 اراکین حق رائے دہی استعمال کریں پاکستان مسلم لیگ ن کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف پارٹی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے تک لندن روانہ نہیں ہوں گے۔رواں برس 28 جولائی کو سپریم کورٹ نے پاناما کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف کو وزارت عظمیٰ سے نا اہل قرار دے دیا تھا۔ عوامی نمائندہ ایکٹ 1976 کے تحت پارلیمنٹ سے نا اہل قرار دیا جانے والا فرد کسی بھی سیاسی جماعت کا سربراہ بننے کا اہل نہیں ہے، نااہلی کے بعد سردار یعقوب ناصر کو کچھ دن کے لیے پارٹی صدر کا عہدہ دیا گیا تھا لیکن اب اس آئینی ترمیم کے بعد نوازشریف کے ایک بار پھر پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?