Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نواز شریف کسی ڈیل کے لیے سعودی عرب نہیں گئے :ترجمان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 اسلام آباد//حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے ایک ترجمان نے ذرائع ابلاغ میں سامنے آنے والی ان قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے کہ نواز شریف ملک میں اپنے خلاف جاری احتساب کے عمل سے بچنے کے لیے کسی مصالحت کی غرض سے سعودی عرب گئے ہیں۔نواز شریف اتوار کو ریاض پہنچے تھے جہاں ان کے بھائی اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔پیر کو مسلم لیگ (ن) کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف ایک سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے سعودی شاہی خاندان سے ملاقات کے لیے گئے ہیں اور ان کی اس خاندان سے تعلقات کی بنیاد ذاتی نہیں بلکہ ملکی مفادات رہے ہیں۔بیان کے مطابق نواز شریف نے نہ صرف اعلیٰ عدالتوں کے فیصلے کو تسلیم کیا بلکہ اپنے خلاف "سیاسی بنیادوں پر جاری تحقیقات سے بھی الگ نہیں ہوئے۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ شہباز شریف سعودی عرب کے شاہی خاندان کی طرف سے بھیجے گئے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے جمعرات کو لاہور سے سعودی عرب گئے تھے جب کہ سابق وزیرِ اعظم نے سعودی عرب کا سفر معمول کی ایک پرواز کے ذریعے کیا۔اس تناظر میں بھی ذرائع ابلاغ اور بعض سیاسی حلقوں کی طرف سے شریف خاندان میں اختلافات کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔تاہم نواز شریف کے ترجمان کا کہنا تھا کہ شریف خاندان میں اختلافات کی خبریں محض افواہوں کا مجموعہ ہیں۔اسی دوران ایک برطانوی اخبار کی طرف سے یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ نواز شریف سعودی عرب میں کسی ممکنہ ڈیل کے ذریعے جلا وطنی اختیار کر سکتے ہیں۔ لیکن حکومتی عہدیداروں نے ایسی اطلاعات کو بھی بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?