اودہمپور//ضلع انتضامیہ اودھمپور نے ضلع میں نقل کی وُبا سے نمٹنے کے لئے ایک خصوصی شکایتی نمبر : جس پر پرائیویٹ سکولوں کی جانب سے نقل میں ملوث ہونے کی شکایت درج کی جا سکتی ہے۔ فاضل؛ ڈپٹی کمشنراوینے لواسہ نے اس موقعہ پر کہا کہ اس خصوصی نمبر کا لانچ پرائیویٹ سکولں کی جانب سے نقل کی روک تھا نیز ان سکولوں کے سالانہ چارجز اور ایڈمشن فیس کی مانیٹرنگ کے غرض سے کیا گیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ اس سلسلہ میں ضلع میں اچانک چھاپوں کے لئے ایک ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے۔ 01922-272727 لانچ کیا۔