نعیم اختر کا اظہار رنج

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//تعمیرات عامہ کے وزیر نعیم اختر نے معروف کشمیری تاجر حاجی غلام ر سول ز رو جوکل نئی دہلی میں انتقال کر گئے کی وفات پر گہرے دُکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی پیغام میں نعیم اختر نے کہا کہ کشمیری دستکاری کو عالمی سطح پر فروغ دینے میں ایک اہم رول نبھانے کے لئے مرحوم زرو کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ نعیم اختر نے مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے دُعا کی اور سوگوار کنبہ کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔محافظ خانہ میں ریکارڈ کا بہتر رکھ رکھائو
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *