Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
غرلیات

نعتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 13, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

نعت

جشنِ سرکار جومناتے ہیں
خلد میں اپنا گھر بناتے ہیں
چاہنے والے میرے آقا کے
غم کی حالت میں مسکراتے ہیں
جس کو مہتاب کہتی ہے دنیا
انگلیوں پر نبیؐ نچاتے ہیں
ہم کو مت چھیڑ گردشِ دوراں
آنکھ سورج سے ہم ملا تے ہیں
حسن اخلاقِ مصطفےٰ ؐ دیکھو
زخم کھاتے ہیں مسکراتے ہیں
جس کو ٹھکرادیا ہو دنیا نے
اس کو آقا گلے لگا تے ہیں
منتظر ان کی ہے بہشتِ بریں
ماں کے قدموں کوجو دباتے ہیں 
جو حسینی ہیں وہ تومقتل میں
سر ہتھیلی پہ لے کے جاتے ہیں
چھوڑ دیتے ہیں دانہ پانی،جب
کربلاوالے یاد آتے ہیں
ذکرِ آلِ نبی سے ہم زاہدؔ
دل کی دنیا کو جگمگا تے ہیں
 
محمد زاہد رضا بنارسی
دارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی
موبائل نمبر؛9451439786
 

آغوشِ محمد ﷺ

سوائے بارگاہِ رب کہیں راحت نہیں  پائی
اگر پائی کہیں میں نے ، تو آغوشِ مُحمد ؐ میں
 
  مُحمدؐ نام سُنتے ہی شیاطیں کانپ اُٹھتے ہیں
 بَلَندی کے گُہَر پنہاں ہیں پاپوشِ مُحمدؐ میں
 
 ابوبکرؓو عُمرؓ فاروق ، عُثماں ؓ حضرتِ حیدرؓ
  گُلِ اَربع مُحبت کے ہیں گُلپوشِ مُحمدؓمیں
 
مُسلمانانِ ملت وادریغا ہوگئے مُنفک
جِراحِ یومِ اُحد دیکھو،لگے دوشِ مُحمدؐ میں
 
 خلوصِ قلب سے بھیجی درودِ پاک کی ڈالی
خبر پہنچا میرے مولا ذرا گوشِ محمدؐ میں 
 
طُفیل شفیع
گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر
موبائل نمبر؛6006081653
 
 
 

نعتِ رسولِ محترم ﷺ

سکونِ قلب نامِ محمدؐ سے حاصل ہوا
آج شادماں شادماں میرا خستہ دل ہوا
 
کل تلک جو تھا نامکمل میرا وجود
آج نعتِ محمدیؐ سے زینتِ محفل ہوا
 
مِل گئی پاکیزگی  خوشبویے محمدؐ سے مجھے
مُعطربہت مُعطر میرا آب وگِل ہوا
 
عِشقِ محمدؐ میں ڈوبا ہوا ہوں اِسطرح
میرا  ہر گُناہ خود بخود زائیل ہوا
 
میری ہر نظر ہے بس طیبہ کی جانب
رواں دِل کا سفینہ سوئے منزل ہوا
 
کِتنا خوش نصیب ہے معصومؔ دلگیر
یہ بھی نعت گوئی کی صف میں شامل ہوا
 
ملک مُشتاق معصومؔ
حُسینی کالونی چھترگام
موبائل نمبر؛6005510692
 
نعتِ رسولِ محترم ﷺ
سکونِ قلب نامِ محمدؐ سے حاصل ہوا
آج شادماں شادماں میرا خستہ دل ہوا
 
کل تلک جو تھا نامکمل میرا وجود
آج نعتِ محمدیؐ سے زینتِ محفل ہوا
 
مِل گئی پاکیزگی  خوشبویے محمدؐ سے مجھے
مُعطربہت مُعطر میرا آب وگِل ہوا
 
عِشقِ محمدؐ میں ڈوبا ہوا ہوں اِسطرح
میرا  ہر گُناہ خود بخود زائیل ہوا
 
میری ہر نظر ہے بس طیبہ کی جانب
رواں دِل کا سفینہ سوئے منزل ہوا
 
کِتنا خوش نصیب ہے معصومؔ دلگیر
یہ بھی نعت گوئی کی صف میں شامل ہوا
 
ملک مُشتاق معصومؔ
حُسینی کالونی چھترگام
موبائل نمبر؛6005510692
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

ادب نامغرلیات

غزلیات

May 31, 2025
غرلیات

غزلیات

May 24, 2025
غرلیات

غزلیات

May 17, 2025
غرلیات

غزلیات

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?