Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نعت

نعتیں

Mir Ajaz
Last updated: December 25, 2022 12:33 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

نعتِ رسولﷺ
کرنے یہ شہرِ مدینہ کا سفر جاتی ہے
آپ کے روضے پہ جیسے ہی نظر جاتی ہے
یہ کرامت تو شہا آپ کے سر جاتی ہے
جا چکی ریل پلٹتی ہے ٹھہر جاتی ہے
کتنی ہی بکھری ہو الجھی ہو یا بگڑی ہو
زندگی جا کے مدینے میں سنور جاتی ہے
وہ ہوا ہی تو ہمیں رکھتی ہے زندہ اے شہا
چُھو کے در تیرا جو دنیا میں بکھر جاتی ہے
سوچنے لگتا ہوں جب خلد کی شوکت کو میں
اُن کے روضے پہ نظر جاکے ٹھہر جاتی ہے
جب مجاہد سے مرے پڑتا ہے پالا اُس کا
موت جی پڑتی ہے اور زندگی مر جاتی ہے
مرحبا بوذر وسلماں کی کہانی سن کر
آتش عشقِ نبی دل میں بپھر جاتی ہے
کیوں پساروں میں اے زاہدؔ بھلا در در دامن
جب مری جھولی اس اک در پہ ہی بھر جاتی ہے

محمد زاہدؔ رضابنارسی
چیف ایڈیٹر۔ہفت روزہ “صدائے بسمل”
ڈی ایچ آر گوپی گنج، بہدوئی یو پی

 

 

نظارِ مدینہ
الٰہی عطا ہو بہارِ مدینہ
مرے دل کو ہے انتظارِ مدینہ
اٹھو اُٹھ چلیں اب کے سوئے مدینہ
چلو آؤ کر لیں نظارِ مدینہ
سفینہ غمِ دل کی اُمید یہ ہے
لگے ناؤ میری کنارِ مدینہ
فُسردہ پڑا حق و ناحق میں کیوں ہوں
مرا دل تو ہے جاں نِثارِ مدینہ
نصیبا میں لکھ دے تُو خاکِ مدینہ
غِیاب و حُضور و شُمارِ مدینہ
مقّدر پہ حائل میری یہ دُعا ہے
دِکھا مُجھ کو یا رب دیارِ مدینہ
ترے رند ہیں ہم تُو ساقی ہمارا
پلا جام اے تاجدارِ مدینہ
تھما دی ہے میں نے نصیبوں کی ڈور
ترے ہاتھ میں جاں سپارِ مدینہ
خِزانوں کے تیور لگے بدلے بدلے
عَطا ایسی کر دے بہارِ مدینہ
نہ مُجھ کو سُکوں ہے نہ آرامِ جاں ہے
میں ہوں محوِ لیل و نہارِ مدینہ
خُدارا کرا دے مُجھے اَب زِیارت
دوا ہر مَرض کی نظارِ مدینہ
میں ٹھہرا ہوں تیرا گنہ گار بندہ
مداوا کرو غم گُسارِ مدینہ
کہ برسوں سے مُشتاق بیٹھا ہے یاورؔ
کرا دے مُجھے اَب نظارِ مدینہ

یاورؔ حبیبؔ ڈار
ہندوارہ،موبائل نمبر؛6005929160

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دفعہ370 ڈاکٹر امبیڈکر کے ایک آئین والی سوچ کے خلاف تھا: چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
جموں میں کھیر کی لکڑی کی غیر قانونی نقل و حمل کی کوشش ناکام:پولیس
تازہ ترین
پاراگ جین’را‘ کے نئے سربراہ مقرر
برصغیر
اودھم پور انکاؤنٹر:بسنت گڑھ جنگلاتی علاقے میں مسلسل تیسرے روز بھی آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

نعت

نعت شریف

May 10, 2025
نعت

نعت ِ اقدس

May 3, 2025
نعت

نعت رسولؐ

April 12, 2025
نعت

رمضان و عید

March 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?