ساگر سے اُٹھ کر
بادلوں سے نکل کر
چہچہاتے ہوئے
لہراتے ہوئے
کچھ گاتے ہوئے
کچھ گنگناکر
مستیوں میں
ہوائوں سے لپٹ کر
رات کی تنہائی میں
اُن کی یادوں کے چراغوں میں
آس پاس کی آلودہ ہوا سے
چُھپ کر
بارش کی بوند نے
بام سے اُتر کر
بلبل کے آشیانے میںدیکھا
سکینہ رقص کررہی ہیں
سکینہ اختر
کرشہامہ، کنزر ٹنگمرگ
موبائل نمبر؛ 7051013052