Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: April 2, 2023 12:29 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

رُخِ درپردہ پھربے نقاب ہوگیا

 

سروسوسن، سمن باقبا ہوگئی

معتبر پھر زمینِ حبّہؔ ہوگئی

شوخ کلیوں پہ پھر سے نکھار آگیا

صورتاً پھر یہ جاء دلربا ہوگئی

تہہ و بالا کیا سبزہ ہوا خیمہ زن

حُسنِ فطرت کی گویا صبح ہوگئی

کیا بنفشہ پہ دیکھو شباب آگیا

مہرباں اس پہ شاید صبا ہوگئی

رُخِ درپردہ پھر بے نقاب ہوگیا

کیا قبولِ شرف التجا ہوگئی

پھر سے بادام واری ہے غنچہ دہن

جائے مہجورؔ پھر کیا سے کیا ہوگئی

بعدِ سرما کے پھر یاں بہار آگئی

ختم چلہ کلاں کی وباء ہوگئی

پھر چناروں کی شاخیں ہوئیں سبزہ رُو

پھر سے سایوں کو حاصل ادا ہوگئی

کیا تصور میں عُشاقؔ ہوں شاد میں

دیکھ کر شاخِ گل باجُبہ ہوگئی

 

عشاقؔ کشتواڑی

صدر انجمن ترقی اردو (ہند) شاخ کشتواڑ

موبائل نمبر؛9697524469

 

قطعات

 

میری گردش میں گرچہ کوئی سِتّارہ بھی نہیں ہے

اُن کو پانے کا محبت میں کوئی استخّارہ بھی نہیں ہے

جستجوئے یار کی خاطر سرِگرداں رہوں کب تک

یہ مہروماہ جو میری طرح آوارہ بھی نہیں ہے

 

 

وہ جس کے ہونے کا دل میں گُماں رکھا ہے

ہے مکاں سے پرے خود کو لا مکاں رکھا ہے

وہ سوچ کے بھی میری سوچ سے ماورا ہی رہے

ہم نے آباد دل میں جس کا جہاں رکھا ہے

 

 

نیا دور ہے مشینوں کا رہ گیا

یہ جہاں اب کمینوں کا رہ گیا

وقت بھی اب تیز ہے مجھ سے

سال بھی أخر مہینوں کا رہ گیا

 

خوشنویس میر مشتاق

ایسو اننت ناگ کشمیر

[email protected]

 

 

خیال

ہر شام تھی تیرے نام کی

تھی فکر کِسے انجام کی

تیرے ہوگئے دل و جاں سے ہم

پر تو نہیں میرے نام کی

 

میری داستان ہے لکھی ہوئی

میری شاعری ہے کہی ہوئی

تیرے واسطے تھے میرے کارواں

تیری نظر کیوں ہے جُھکی ہوئی

 

کہاں بھٹک گئے کس راہ پر

تو اِک عرض کر اِک سلام کر

تیرے واسطے تھے جہاں میں ہم

تو ہے کھڑی کس راہ پر

 

جومیرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ تھا

تَو لگا مجھے تُو ہی ساتھ تھا

تو جھ روٹھ کر ہے چلا گیا

نہ ترا ہاتھ تھا نہ وہ ساتھ تھا

 

میرے پاس میں اب کیا رہا

جو پاس تھا وہ بھی نا رہا

مظفرؔ تھا تو کس سوچ میں

اِک شخص تھا وہ بھی نا رہا

 

مظفر حسین بٹ

ناگنی کشتواڑ،موبائل نمبر؛9149443136

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس
برصغیر
کٹھوعہ سڑک حادثہ: ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
تازہ ترین
نیشنل کانفرنس نے 9ماہ کی حکومت میں ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا: غلام حسن میر
تازہ ترین
ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
برصغیر

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?