Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 17, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

ہمت بولنے اب عطا کر بے زبانوں کو

 
اے مجید وانی ساکن احمد نگر سرینگر، 
جو 31اگست2021کو مرحوم و مغفور ہوئے، 
کے غیر مطبوعہ کلام میں سے ایک نظم قارئین کی نذر۔
 
نہ دیںجو حوصلہ کوئی ،بھلا اُن داستانوں کو 
حقیقت میں بدل دے اب ،پرانے اُن فسانوں کو 
کریں پیدا دِلوں میں ولوَلہ جو ہم ضعیفوں کے
سجالے اپنے ہونٹوں پر ،تُوایسے ہی ترانوں کو 
جہاں مجروح ہوتی ہو،خودی تیری اے آدم زاد
پلٹ کر بھی کبھی مت دیکھ ایسے آستانوں کو 
برق رفتار بن کر تُو،حکومت کر ہوائوں پر
قدم اپنے زمین پہ رکھ کے چھُولے آسمانوں کو 
بسیرا کر نہیں سکتا ہے شاہیں سبز پیڑوں پر 
وہ گھر اپنا بنا لیتا ہے پتھریلی چٹانوں کو 
اندھروں میں جلایا ہو،جنہوں نے وہ تیرا مَسکن
تُو بجلی بن کے کردے راکھ اُن کے آشیانوں کو
نکل کر سامنے آجا،تُو غفلت کے اندھیروں سے
تجھے رَستہ دکھانا ہے ،بھٹکتے کاروانوں کو 
ستم سارے زمانوں کے سہے چُپ چاپ ہیں یارب
تُو ہمت بولنے کی اب،عطا کر بے زبانوں کو 
 
 

ہمارے نوجوان

نہ خود کی خبر اور نہ دوسروں کا علم
نہ آنے کی خبر اور نہ جانے کی خبر
نہ سونے کی خبر اور نہ جاگنے کاغم
ان لوگوں کو کہتے ہیں آج کے نوجوان 
پڑھے تو من نہیں لگتا
بے کار بیٹھے ہوتے ہوئے زندگی اچھی نہیں لگتی
سماج کے لئے پریشانی 
گھر کے لئے پریشانی 
اور تو اور خود کے لئے پریشانی 
حال سناتے ہیں تباہی کا۔
پیشنگوئی کرتے ہیں آنے والی مصیبتوں کی
خواب آتے ہیں رسوائی کے
سوچ بھری ہے آفتوں سے
تڑپنا اور تڑپانا ان کے مشغلے ہیں
ان کے لئے جینے کا یہی مقصد ہیں
یہی ہمارے نوجوان ہیں
 
سید مصطفے احمد
حاجی باغ، زینہ کوٹ
 
 

موت دشوار ہے؟

موت دشوار ہے؟
فرار کا راستہ
زندگی سے نہیں
زندہ رہنے سے سہی
 
انکار کی صدا
اپنے انکار کی نہیں
دردِ دشوار کی سہی
وقتِ بیمار کی سہی
اس میں اگر علاج ہوتا
گذرے ہوئے وقت کا
اور طے شدہ بخت کا
 
دردِ دشوار، وقتِ بیمار
اور زندہ رہنے کی سزا
موت سے آساں تو نہیں
 
 
شہزادہ فیصل
ڈوگری پورہ، پلوامہ
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جب خدمت سنٹر بن گیا دُرگت سنٹر | قصبہ بانہال میں اضافی چارجز وصولنے کے الزام میں خدمت سینٹر سربمہر
تازہ ترین
اسرائیل کی صدارتی محل کے قریب بمباری شامی وزارت دفاع اور داخلہ کے 15 اہلکار جاںبحق
بین الاقوامی
ایران کی 3ایٹمی تنصیبات میں سے صرف ایک کو شدید نقصان پہنچا
بین الاقوامی
بنگلہ دیش میں پرتشدد جھڑپیں فائرنگ، 4 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
بین الاقوامی

Related

ادب نامنظم

نظمیں

July 12, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 28, 2025
ادب نامنظم

نظمیں

June 21, 2025
ادب نامنظم

کاش

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?