Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
نظم

نظمیں

Mir Ajaz
Last updated: September 25, 2022 12:36 am
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

پھر نہ جائیو بھول کر بازار میں

ایک دن گاؤں کا کُتا آگیا بازار میں
سوچ کر دل میں یہی کہ جنس ہوں ہوشیار میں
کیا رکھا گائوں میں میرے چند چہروں کے سوا
جاکے دیکھوں لال چوک،امیر اکدل بازار میں
مختلف گاؤں سے ہونگی واں کی گلیاں خوب رُو
کیوں نہ کر لوں وقت ِ پیری اِن کا بھی دیدار میں
ماہر طب جابجا ہوتے ہیں ہر اک شہر میں
وہ بتاتے ہیںسہی کیا مرض ہے بیمار میں
قول اُسکا ہے کہ وارد جب ہوا میں شہر میں
بھونک کا نوں میں پڑی کیا ہوگیا ہوشیار میں
درجنوںہم جنس میرے روبہ رو پھر کیاہوئے
بھانپ کر تیور جو اُنکے ہوگیا لاچار میں
نوچ ڈالا جسم میر ا سب نے مل کر آن میں
اپنے گاؤں میں کبھی تھامحترم سردار میں
باعث ِ آزار حالت تھی مری اب ناگفتہ بہہ
تھی مگر خواہش کہ پھر سے دیکھ لوں گھر بار میں
جیسے تیسے واپسی پھر ہوگئی ممکن میری
تھا نہ پر مطلق میاں اب قابل ِ دیدار میں
دیکھ کر حالت یہ میری کہہ اُٹھا حلقہ میرا
پیرِ کنبہ اب نہ جا پھربھو ل کر بازار میں

عُشاق ؔ کشتواڑی
صدر انجمن ترقی ٔ اُردو (ہند)، شاخ کشتوار
موبائل نمبر؛9697524469

 

خراب کو پھر
بھی جمال ہی لکھا
خراب کو پھر بھی جمال ہی لکھا
میں نے تمہیں کمال ہی لکھا
بس تم سدھر جاوں اب تلک
میرے قلم نے تمہیں حلال ہی لکھا
بے چاری تنہا ہے انسانیت
سادگی کو اسکی میں نےملال ہی لکھا
رنگین جوڑے اور مہنگی خوراک
اس غریب کو میں نے مثال ہی لکھا
آتش پھیل چکی ہے کونے کونے میں
میرے قید خانے نے تمہیں بحال ہی لکھا
جواب وہ رکھ دیتے ہیں سبھی اپنے اپنے
انہیں پھر بھی میں سوال ہی لکھا
کدھر بھٹک گیے ہو چال و چلن میں؟
خود کو میں نے زوال ہی لکھا
شمشاد ؔ رخسار کا ہے طوطلا بے شک
مگر لہو کا رنگ تمہارا لال ہی لکھا

شاہد شمشادؔ کمہار
ایچ ایم ٹی، خوشی پورہ سرینگر
موبائل نمبر؛9797739676

قطعات
ماں کے مبارک ہے قدموں میں جنت
عجب کی ہے آغوش میں اُسکی راحت
وہ رحمت سراپا ہے بحرِ محبت
دُعائوں میں اُسکی عجب کی اِجابت

بھائی بھائی سے جُدا ہے ہوگیا
باپ بیٹے سے خفا اب ہوگیا
اب نہ اُن ناتوں کو پہنچانے کوئی
سیم و زر پہ دل فدا ہے ہوگیا

طفیل شفیع
حید پورہ سرینگرموبائل نمبر؛6006081653

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بھدرواہ میں تیسرا لیونڈر فیسٹیول یکم جون سے مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ افتتاح کریں گے
جموں
تین روز بعد کشتواڑ بٹوت قومی شاہرہ آمدرفت کیلئے بحال
خطہ چناب
کشتواڑ میں آسمانی بجلی گرنے سے بکروال کی موت متعدد بھیڑیں ہلاک ،تیز آندھی سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں
خطہ چناب
کوٹرنکہ سڑک حادثے میں 12 افراد زخمی | 9 جی ایم سی راجوری منتقل،پولیس نے معاملہ درج کرلیا
پیر پنچال

Related

نظم

نظمیں

May 24, 2025
نظم

نظمیں

May 17, 2025
نظم

نظمیں

May 10, 2025
نظم

نظمیں

April 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?